9th Islamiat Chapter 3 (Knowledge Obligations and Virtue) Preparation Online Short Questions Preparation for Pakistani Students

Online Short Questions For Chapter 3 "9th Class Islamiat Urdu Medium Chapter 3 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Islamiat Urdu Medium Chapter 3 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets2

Islamiat (New Book) - 9th Class Islamiat Urdu Medium Chapter 3 Preparation

Question # 1

سخاوت کی اہمیت کے بارے میں اللہ تعالی کا ایک فرمان بیان کریں-

  • Ans 1: اللہ تعالی نے ایثار کرنے والے لوگوں کو کامیاب قرار دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: " اور وہ اپنے اپ پر ترجحیح دیتے ہیں اگرچہ خود انہیں شدید حاجت ہو". نبی کریم صلی اللہ تعالی عنہ نے سخاوت کی اہمیت بیان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: ترجمہ: سخی اللہ سے قریب ہے ، جنت سے قریب ہے لوگوں سے قریب ہے اور کنجوس اللہ اور جنت سے دور او آگ کے قریب ہے-
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "9th Class Islamiat Urdu Medium Chapter 3 Preparation "

9th Class Islamiat Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 1

Question # 1

سخاوت کی اہمیت کے بارے میں اللہ تعالی کا ایک فرمان بیان کریں-

  • Ans 1: اللہ تعالی نے ایثار کرنے والے لوگوں کو کامیاب قرار دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: " اور وہ اپنے اپ پر ترجحیح دیتے ہیں اگرچہ خود انہیں شدید حاجت ہو". نبی کریم صلی اللہ تعالی عنہ نے سخاوت کی اہمیت بیان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: ترجمہ: سخی اللہ سے قریب ہے ، جنت سے قریب ہے لوگوں سے قریب ہے اور کنجوس اللہ اور جنت سے دور او آگ کے قریب ہے-
Submit

9th Class Islamiat Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 2

Question # 1

سخاوت کی مالی، بدنی اور علمی صورتوں کی وضاحت کریں-

  • Ans 1: سخاوت کو اگر وسیع مفہوم میں دیکھا جائےتو مال و دولت کے ساتھ ساتھ علم ، وقت اور صحت میں بھی انسان سخاوت کرسکتا ہے. علم کی بات اس شخص کو بتانا جو واقف نہین یہ بھی سخاوت ہے. کسی بیمار اور پریشان حال شخص کو وقت دے دینا جس سے اس انسان کا دل بہل جائے یہ بھی سخاوت ہے. صحت مند آدمی کا کسی بیمار بوڑھے اور کزور شخص کے کسی معاملے میں مدد کرنا بھی سخاوت ہے.
Submit

3rd Unit

9th Class Islamiat Chapter 3 (Urdu Medium)

Here you can prepare 9th Islamiat Chapter 3 online Short Questions with answers Unit 3 (Knowledge Obligations and Virtue). Click the button for 100% free full Preparation.