9th Islamiat Chapter 2 (Love, Obedience of Allah and his Prophet Muhammad (S.A.W)) Preparation Online Short Questions for Pakistani Students

Online Short Questions For Chapter 2 "9th Class Islamiat Urdu Medium Chapter 2 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Islamiat Urdu Medium Chapter 2 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets2

Islamiat (New Book) - 9th Class Islamiat Urdu Medium Chapter 2 Preparation

Question # 1

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کی کوئی سی دو خصوصیات تحریر کریں-

  • Ans 1: اللہ تعالی نے انبیاء کرام علیھم السلام کو بہت سی خصوصیات عطا فرمائیں- ان کو اللہ تعالی کی طرف سے وحی کی صورت میں علم و حکمت سے نوازا جاتا ہے اور عام انسانوں مین ان کی کوئی مثال نہیں ملتی- نبی ارو رسول اگرچہ انسان ہوتے یں لیکن اپنے مرتبے اور عقل و فہم کے اعتبار سے تمام مخلوق سے بلند ترین مقام پر فائز ہوتے ہیں- انبیاء کرام علیھم السلام معصوم ہوتے ہیں اور ان سے کوئی گناہ سرزد نہیں ہوتا- انبیاء کرام علیھم السلام کی نبوت اور رسالت و ہبی ہوتی ہے- یعنی منصب نبوت کسی خاص عمل یا کوشش کے زریعے سے حاصل نہیں کیا جاسکتا یہ اللہ تعالی کی طرف سے خاص انعام ہے جو اللہ تعالی کے خاص فضل سے ملتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 2 "9th Class Islamiat Urdu Medium Chapter 2 Preparation "

9th Class Islamiat Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 1

Question # 1

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کی کوئی سی دو خصوصیات تحریر کریں-

  • Ans 1: اللہ تعالی نے انبیاء کرام علیھم السلام کو بہت سی خصوصیات عطا فرمائیں- ان کو اللہ تعالی کی طرف سے وحی کی صورت میں علم و حکمت سے نوازا جاتا ہے اور عام انسانوں مین ان کی کوئی مثال نہیں ملتی- نبی ارو رسول اگرچہ انسان ہوتے یں لیکن اپنے مرتبے اور عقل و فہم کے اعتبار سے تمام مخلوق سے بلند ترین مقام پر فائز ہوتے ہیں- انبیاء کرام علیھم السلام معصوم ہوتے ہیں اور ان سے کوئی گناہ سرزد نہیں ہوتا- انبیاء کرام علیھم السلام کی نبوت اور رسالت و ہبی ہوتی ہے- یعنی منصب نبوت کسی خاص عمل یا کوشش کے زریعے سے حاصل نہیں کیا جاسکتا یہ اللہ تعالی کی طرف سے خاص انعام ہے جو اللہ تعالی کے خاص فضل سے ملتا ہے.
Submit

9th Class Islamiat Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 2

Question # 1

زات میں شرک سے کیا مراد ہے.

  • Ans 1: اس سے یہ مراد ہے کہ کسی کو اللہ تعالی کا ہمسر اور برابر سمجھنا اللہ تعالی کو کسی کی اولاد سمجھنا یا کسی کو اللہ تعالی کی اولاد سمجھنا ، یعنی اللہ تعالی کی زات کے سوا کسی اور کو ماننا یا کسی کو اللہ تعالی کی بیٹی یا بیٹا ماننا اللہ تعالی کی زات مین شرک کہلاتا ہے- اللہ تعالی کا ارشاد ہے . ترجمہ: نہ وہ کسی کا باپ ہے اور نہ وہ کسی کا بیٹا ہے.
Submit

2nd Unit

9th Class Islamiat Chapter 2 (Urdu Medium)

Here you can prepare 9th Islamiat Chapter 2 online Short Questions with answers Unit 2(Love, Obedience of Allah and his Prophet Muhammad (S.A.W)). Click the button for 100% free full Preparation.

Share your comments & questions here

  • No comments yet. Be the first to comment!

Is this page helpful?