Matric Part 1/9th Class Islamiat Chapter 1 Short Questions Test With Answer for Chapter 1 (Introduction to Quran, Safety, Virtues)

Online Short Questions For Chapter 1 "9th Class Islamiat Urdu Medium Chapter 1 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Islamiat Urdu Medium Chapter 1 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Islamiat (New Book) - 9th Class Islamiat Urdu Medium Chapter 1 Preparation

Question # 1

قرآن کا مختصر تعارف بیان کریں-

  • Ans 1: لفظ قران "قراءۃ" سے ہے جس کے معنی پڑھنے کےہ ین، چوں کہ قرآن محید ایسی واحد کتاب ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ پڑھ جاتی ہے، اس لیے اسے قرآن کہا جاتاہے. قرآن مجید اللہ تعالی کی آخری کتاب ہے ، جو اس نے اپنے آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی- یہ اللہ تعالی کا کلام ہے جو اللہ تعالی کے مقرب فرشتے حضرت جبرئیل علیہ السلام کے زریعے سے نازل ہوا. قرآن مجید کو اللہ تعالیٰ نے تقریبا تئیس 23 سال کے عرصے میں اہستہ اہسٹہ حالات وواقعات اور ضرورت کے مطابق نازل فرمایا- یہ کتاب قیامت تک آنے والے انسانوں کے لیے رشد، ہدایت اور راہ نمائی کا زریعہ ہے- یہ قران مجید کا معجزہ ہے کہ اسے پڑھنے والا اکتاہٹ کا شکار نہیں ہوتا بلکہ اسے ہر لمحہ نئی لذت اور سرور حاصل ہوتا ہے.
  • Ans 2: محفوظ ترین کتاب: قرآن مجید کی حقانیت کی یہ دلیل ہے کہ اس کا ایک ایک حرف چودہ صدیاں گزرنے کے باجود بھی محفوظ ہے- قرآن مجید کے الفاظ کی طرح اس میں بیان کی گئی معلومات بھی قرآن مجید کے اعجاز کی دلیل ہین- قرآن مجید دنیا کی واحد کتاب ہے جو آج تک اسی طرح محفوظ ہے جس طرح نازل ہوئی تھی-قرآن مجید قیامت تک آنے والے انسانوں کے لیے ہدایت اور راہ نمائی کا زریعہ ہے چناں چہ اللہ تعالیٰ نےاس کی حفاظت کا زمہ لیتے ہوئے ارشاد فرمایا. ترجمہ: بےشک ہم ہی نے (اس) شکر(قرآن) کو نازل فرمایا اور بے شک ہم ہی اس کی ضرور حفاظت فرمانے والے ہیں
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 1 "9th Class Islamiat Urdu Medium Chapter 1 Preparation "

9th Class Islamiat Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 1

Question # 1

قرآن کا مختصر تعارف بیان کریں-

  • Ans 1: لفظ قران "قراءۃ" سے ہے جس کے معنی پڑھنے کےہ ین، چوں کہ قرآن محید ایسی واحد کتاب ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ پڑھ جاتی ہے، اس لیے اسے قرآن کہا جاتاہے. قرآن مجید اللہ تعالی کی آخری کتاب ہے ، جو اس نے اپنے آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی- یہ اللہ تعالی کا کلام ہے جو اللہ تعالی کے مقرب فرشتے حضرت جبرئیل علیہ السلام کے زریعے سے نازل ہوا. قرآن مجید کو اللہ تعالیٰ نے تقریبا تئیس 23 سال کے عرصے میں اہستہ اہسٹہ حالات وواقعات اور ضرورت کے مطابق نازل فرمایا- یہ کتاب قیامت تک آنے والے انسانوں کے لیے رشد، ہدایت اور راہ نمائی کا زریعہ ہے- یہ قران مجید کا معجزہ ہے کہ اسے پڑھنے والا اکتاہٹ کا شکار نہیں ہوتا بلکہ اسے ہر لمحہ نئی لذت اور سرور حاصل ہوتا ہے.
  • Ans 2: محفوظ ترین کتاب: قرآن مجید کی حقانیت کی یہ دلیل ہے کہ اس کا ایک ایک حرف چودہ صدیاں گزرنے کے باجود بھی محفوظ ہے- قرآن مجید کے الفاظ کی طرح اس میں بیان کی گئی معلومات بھی قرآن مجید کے اعجاز کی دلیل ہین- قرآن مجید دنیا کی واحد کتاب ہے جو آج تک اسی طرح محفوظ ہے جس طرح نازل ہوئی تھی-قرآن مجید قیامت تک آنے والے انسانوں کے لیے ہدایت اور راہ نمائی کا زریعہ ہے چناں چہ اللہ تعالیٰ نےاس کی حفاظت کا زمہ لیتے ہوئے ارشاد فرمایا. ترجمہ: بےشک ہم ہی نے (اس) شکر(قرآن) کو نازل فرمایا اور بے شک ہم ہی اس کی ضرور حفاظت فرمانے والے ہیں
Submit

1st Unit

9th Class Islamiat Chapter 1 (Urdu Medium)

Here you can prepare 9th Islamiat Chapter 1 online Short Questions with answers Unit 1(Introduction to Quran, Safety, Virtues). Click the button for 100% free full Preparation.

Share your comments & questions here

  • No comments yet. Be the first to comment!

Is this page helpful?