1 |
شمال اور شمالی مغربی علاقوں کے لوگوں کی سرگرمیاں موسم سرما میں ہوجاتی ہیں. |
- A. وسیع
- B. محدود
- C. مستحکم
- D. غیر مستحکم
|
2 |
پاکستان بننے سے پہلے عورتوں کی تنظیم آل پاکستان ویمنز ایسوسی ایشن اپوا قائم ہوا. |
- A. بیگم رعنا لیاقت علی خآن
- B. لیڈی نصرت ہارون
- C. فاطمہ جناح
- D. بیگم شائستہ اکرام اللہ
|
3 |
گلیشیر سارا سال ڈھکے رہتے ہیں. |
- A. مٹی سے
- B. برف سے
- C. ریت سے
- D. پانی سے
|
4 |
کراچی میں کس تنظیم کو مسلمان خواتین کی پہلی انجمن ہونے کا اعزاز حاصل ہے. |
- A. اپوا
- B. اصلاح المعلمات
- C. اصلاح الخواتین
- D. اصلاح المومنات
|
5 |
ہندوستان میں سلطنت دہلی کا دور کب تک رہا. |
- A. 1526
- B. 1560
- C. 1590
- D. 1600
|
6 |
کے ٹو پہآڑ کس گلیشئیر میں واقع ہے. |
- A. بالتورہ
- B. بیافو
- C. بتورا
- D. سیاچن
|
7 |
یونین کونسل کے نمائندے منتخب کرتے تھے. |
- A. اپنا صدر
- B. اپنا چئیرمین
- C. اپنا وائس چئیر مین
- D. اپنا ڈائریکٹر
|
8 |
1970 کے انتخابات میں مغربی پاکستان سے پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کی نشستیں حاصل کیں. |
- A. 37
- B. 81
- C. 112
- D. 160
|
9 |
کوہ سلیمان کی بلند ترین چوٹی ہے |
- A. کے ٹو
- B. نانگا پربت
- C. تخت سلیمان
- D. ترچ میر
|
10 |
پہلی تعلیمی کانفرنس کا انعقاد ہوا. |
- A. 1947
- B. 1948
- C. 1949
- D. 1950
|