1 |
کون لوگ ایمان والوں اور اللہ تعالی کو دھوکا دینا چاہتے ہیں |
- A. ًمشرکین
- B. منافقین
- C. یہودی
- D. مسیحی
|
2 |
اللہ تعالی کے نزدیک مہینوں کی تعداد ہے. |
- A. نو
- B. دس
- C. گیارہ
- D. بارہ
|
3 |
سورہ البقرہ میں ماؤں کو اپنے دودھ پیتے بچوں کو کتنا عرصہ دودھ پلانے کا حکم ہے. |
- A. ایک سال
- B. دو سال
- C. تین سال
- D. اڑھائی سال
|
4 |
گائے زبح کرنے کا حکم کس قوم سے متعلق ہے. |
- A. بنی اسرائیل کو
- B. قریش مکہ کو
- C. بنی اسماعیل کو
- D. قوم ثمود کو
|
5 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے رات سوتے وقت کس آیت کریمہ کو پڑھنے کی تاکید فرمائی . |
- A. آیت مباہلہ
- B. آیت دین
- C. آیت عدل
- D. آیت الکرسی
|
6 |
نفل کہتے ہیں. |
- A. عمدہ چیز
- B. اونی چیز
- C. مہنگی چیز
- D. زائد چیز
|
7 |
سورہ التوبہ کا دوسرا نام ہے |
- A. سورہ الملائکہ
- B. سورہ الاسراء
- C. سورہ البراۃ
- D. سورہ العقود
|
8 |
غزوہ احد میںکی مشرکین مکہ کے لشکر کی قیادت |
- A. ابوسفیان نے
- B. امیہ بن خلف نے
- C. ابو لہب نے
- D. ابو جہل نے
|
9 |
شیطان انسان کو ترغیب دیتا ہے |
- A. جہالت کی
- B. حسد کی
- C. بے حیائی کی
- D. نادانی کی
|
10 |
غزوہ بدر اسلام اور کفر کے درمیان جنگ تھی. |
- A. پہلی
- B. دوسری
- C. تیسری
- D. چوتھی
|