ICom Part 2 Urdu Chapter 5 Short Question Preparation

Online Short Questions For Chapter 5 "ICom Part 2 Urdu Chapter 5 Short Questions Test "

Try The Short Questions For ICom Part 2 Urdu Chapter 5 Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Urdu - ICom Part 2 Urdu Chapter 5 Short Questions Test

Question # 1

اکبری کی حماقتیں کی مشکل الفاظ کے معنی تحریرکریں.

  • Ans 1: کٹنی: مکار عورت ، جھانسا دینے والی- وارد تھی: آچکی تھی، موجودہ تھی- غل : شور ، چرچا- مزاج دار: اکھڑ ، مرضی کی مالک ، خاص طرح کا مزاج رکھنے والی- جلد گھل مل جانا: ہر ایک سے جلد بے تکلف ہوجاتا، آج کل کی اسظلاح میں کہتے ہیں. حجن : حاجن، حج کرکے آنے والی، تبرکات: برکت والی مقدس اشیا- صد ہا: سیکڑؤں ، بے شمار- خاک شفا: ایسی خاک جو کسی مقدس یا متبر مزار یادگار سے لی جائے- زمزی: آب زم زم رکھنے کا برتن، اس کا دوسار معنی بھی ہے اور وہ ہے گلے کا ایک زیور، جو سینے سے اوپر لٹکا رہتا ہے. کوہ طور کا سرمہ: طور پہاڑ صحرائے سینا میں واقع ہے.خانہ کعبہ کے غلاف کا ٹکڑا: کعبتہ اللہ کا غلاف ہر سال تبدیل کیا جاتا ہے. عقیق البحر: سرخ رنگ کا قیمتی پتھر، جو سمدر سے نکلتا ہے. ناد علی رضہ : حضرت علی رضہ سے منسوب ایک خاص دعا- پنچ سورہ: قرآن مجید فرقان حمید کی پانچ سورتوں کا الگ سے چھیا ہوا مجموعہ. خاطر داری: تواضع خدمت، احترام- تاڑ لیا: بھانپ لیا، اندازہ لگایا-جلد ڈھب پر چڑھ جائے گا: ترغے یا جھانسے میں اجائے گی.فیروزہ: نیلے اور سبز رنگ کا قیمتی موتی-ریجھ جانا: لٹو ہوجانا، فریفتہ ہوجانا- دل سے جوڑکر: اپنے پاس سے بناکر ، جھوٹ موت- آہ کھینچی: حسرت کا اظہار کیا. اچھی برس رعز نہیں ہوا: زیادہ عرصہ نہیں ہوا.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 5 "ICom Part 2 Urdu Chapter 5 Short Questions Test "

ICom Part 2 Urdu Chapter 5 Short Questions Test - Set 1

Question # 1

اکبری کی حماقتیں کی مشکل الفاظ کے معنی تحریرکریں.

  • Ans 1: کٹنی: مکار عورت ، جھانسا دینے والی- وارد تھی: آچکی تھی، موجودہ تھی- غل : شور ، چرچا- مزاج دار: اکھڑ ، مرضی کی مالک ، خاص طرح کا مزاج رکھنے والی- جلد گھل مل جانا: ہر ایک سے جلد بے تکلف ہوجاتا، آج کل کی اسظلاح میں کہتے ہیں. حجن : حاجن، حج کرکے آنے والی، تبرکات: برکت والی مقدس اشیا- صد ہا: سیکڑؤں ، بے شمار- خاک شفا: ایسی خاک جو کسی مقدس یا متبر مزار یادگار سے لی جائے- زمزی: آب زم زم رکھنے کا برتن، اس کا دوسار معنی بھی ہے اور وہ ہے گلے کا ایک زیور، جو سینے سے اوپر لٹکا رہتا ہے. کوہ طور کا سرمہ: طور پہاڑ صحرائے سینا میں واقع ہے.خانہ کعبہ کے غلاف کا ٹکڑا: کعبتہ اللہ کا غلاف ہر سال تبدیل کیا جاتا ہے. عقیق البحر: سرخ رنگ کا قیمتی پتھر، جو سمدر سے نکلتا ہے. ناد علی رضہ : حضرت علی رضہ سے منسوب ایک خاص دعا- پنچ سورہ: قرآن مجید فرقان حمید کی پانچ سورتوں کا الگ سے چھیا ہوا مجموعہ. خاطر داری: تواضع خدمت، احترام- تاڑ لیا: بھانپ لیا، اندازہ لگایا-جلد ڈھب پر چڑھ جائے گا: ترغے یا جھانسے میں اجائے گی.فیروزہ: نیلے اور سبز رنگ کا قیمتی موتی-ریجھ جانا: لٹو ہوجانا، فریفتہ ہوجانا- دل سے جوڑکر: اپنے پاس سے بناکر ، جھوٹ موت- آہ کھینچی: حسرت کا اظہار کیا. اچھی برس رعز نہیں ہوا: زیادہ عرصہ نہیں ہوا.
Submit

5th Chapter

12th Urdu Chapter 5 Preparation

Here you can prepare 12th Urdu Chapter 5. Click the button for 100% free full practice.

Is this page helpful?