ICom Part 2 Urdu Chapter 1 Short Question Preparation

Online Short Questions For Chapter 1 "ICom Part 2 Urdu Chapter 1 Short Questions Test "

Try The Short Questions For ICom Part 2 Urdu Chapter 1 Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Urdu - ICom Part 2 Urdu Chapter 1 Short Questions Test

Question # 1

مناقب عمر بن عبدالعزیز رح کا پس منظر تحریر کریں.

  • Ans 1: مولانا شبلی نعمانی کا شمار براعظم کے نامور مسلمان اکابر میں ہوتا ہے. اللہ تعالی نے انہیں زہانت اور طباعی کی وافر صلاحیتوں سے نوازا اور انھوں نے ان صلاحیتوں سے بھر پور استفادہ کرتے ہوئے انہیں مسلمانوں کی خدمت کے لیے وقف کردیا. وہ ایک نامور سیرت نگار ، سوانح نگار، مورخ ، جید عالم دین، بلند پایہ ، ادیب نقاد اور خوش گو شاعر تھے.
  • Ans 2: انھوں نے نہ صرف سیرت و سوانح پر بلند پایہ تصانیف یادگار چھوڑی ہیں. بلکہ سوانح نگاری اور تاریخ نویسی کے جدید اصول بھی متعین کیے ہیں. ان کی تصانیف میں سیرت النبی، الفاروق، المامون ، سیرت النعمان، سوانح مولانا روم، الغزالی، شعرالحجم، موازنہ انیس و دبیر اور سفر نامہ ، مصروروم شام شامل ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 1 "ICom Part 2 Urdu Chapter 1 Short Questions Test "

ICom Part 2 Urdu Chapter 1 Short Questions Test - Set 1

Question # 1

مناقب عمر بن عبدالعزیز رح کا پس منظر تحریر کریں.

  • Ans 1: مولانا شبلی نعمانی کا شمار براعظم کے نامور مسلمان اکابر میں ہوتا ہے. اللہ تعالی نے انہیں زہانت اور طباعی کی وافر صلاحیتوں سے نوازا اور انھوں نے ان صلاحیتوں سے بھر پور استفادہ کرتے ہوئے انہیں مسلمانوں کی خدمت کے لیے وقف کردیا. وہ ایک نامور سیرت نگار ، سوانح نگار، مورخ ، جید عالم دین، بلند پایہ ، ادیب نقاد اور خوش گو شاعر تھے.
  • Ans 2: انھوں نے نہ صرف سیرت و سوانح پر بلند پایہ تصانیف یادگار چھوڑی ہیں. بلکہ سوانح نگاری اور تاریخ نویسی کے جدید اصول بھی متعین کیے ہیں. ان کی تصانیف میں سیرت النبی، الفاروق، المامون ، سیرت النعمان، سوانح مولانا روم، الغزالی، شعرالحجم، موازنہ انیس و دبیر اور سفر نامہ ، مصروروم شام شامل ہیں.
Submit

1st Chapter

12th Urdu Chapter 1 Preparation

Here you can prepare 12th Urdu Chapter 1. Click the button for 100% free full practice.

Is this page helpful?