ICom Part 2 Urdu Chapter 12 Short Question Preparation

Online Short Questions For Chapter 12 "ICom Part 2 Urdu Chapter 12 Short Questions Test "

Try The Short Questions For ICom Part 2 Urdu Chapter 12 Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Urdu - ICom Part 2 Urdu Chapter 12 Short Questions Test

Question # 1

سیاق و سباق کے حوالے سے درج زیل اقتباس کی تشریح کیجئے نیز سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیئے. " مولوی صاحب بڑے فخر............. صف بھی بچھ جاتی".

  • Ans 1: تشریح: شاہد احمد دہلوی اپنے دادا جی مولوی نذیر احمد دہلوی کی بچپن کی انتہائی غربت او کس مپرسی کے عالم میں گزری ہوئی زندگی کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ مولوی نذیر احمد نے کبھی بھی اپنی ابتدائی حسرت بھری زندگی پر پردہ ڈالنے کی کوشش نہیں کی بلکہ وہ اپنی خستہ حالی کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کرتے تھے کہ جب میں پنجابی کٹٹے کی مسجد میں طالب علم تھا تو ساری ساری رات کہنیوں کے بل پڑھنے سے کہنیوں پر گٹے پڑگئے تھے- اس مسجد کا ملا نہایت سخت گیر اور بدمزاج تھا-اس کے ساتھ ساتھ وہنہیات سفاک ایزارساں اور بے رحم بھی تھا. مولوی نذیر احمد صاحب فرماتے کہ میرا قیام مسجد ہی میں تھا مگر وہاں سردی سے بچاو کا کوئی بندوبست نہ تھا حتیٰ کہ مناسب بستر بھی میسر نہ تھا - مجبورا ہم دونوں بھائی مسجد کی صفوں کو لپیٹتے ہوئے خود ان کے اندر ہی لپٹ جاتے- سات آٹھ سال کی عمر تھ اور دن بھر کی تھکاوٹ ، بعض اوقات صبح جلدی آنکھ نہ کھل پاتی- ملا صاحب پیار یا سلیقے سے جگانے کی جائے پاؤں کی زبردست غھوکر رسید کرتے جس سے ہم صف کے اندر ہی اندر دور تک لڑھکتے چلے جاتے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 12 "ICom Part 2 Urdu Chapter 12 Short Questions Test "

ICom Part 2 Urdu Chapter 12 Short Questions Test - Set 1

Question # 1

سیاق و سباق کے حوالے سے درج زیل اقتباس کی تشریح کیجئے نیز سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیئے. " مولوی صاحب بڑے فخر............. صف بھی بچھ جاتی".

  • Ans 1: تشریح: شاہد احمد دہلوی اپنے دادا جی مولوی نذیر احمد دہلوی کی بچپن کی انتہائی غربت او کس مپرسی کے عالم میں گزری ہوئی زندگی کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ مولوی نذیر احمد نے کبھی بھی اپنی ابتدائی حسرت بھری زندگی پر پردہ ڈالنے کی کوشش نہیں کی بلکہ وہ اپنی خستہ حالی کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کرتے تھے کہ جب میں پنجابی کٹٹے کی مسجد میں طالب علم تھا تو ساری ساری رات کہنیوں کے بل پڑھنے سے کہنیوں پر گٹے پڑگئے تھے- اس مسجد کا ملا نہایت سخت گیر اور بدمزاج تھا-اس کے ساتھ ساتھ وہنہیات سفاک ایزارساں اور بے رحم بھی تھا. مولوی نذیر احمد صاحب فرماتے کہ میرا قیام مسجد ہی میں تھا مگر وہاں سردی سے بچاو کا کوئی بندوبست نہ تھا حتیٰ کہ مناسب بستر بھی میسر نہ تھا - مجبورا ہم دونوں بھائی مسجد کی صفوں کو لپیٹتے ہوئے خود ان کے اندر ہی لپٹ جاتے- سات آٹھ سال کی عمر تھ اور دن بھر کی تھکاوٹ ، بعض اوقات صبح جلدی آنکھ نہ کھل پاتی- ملا صاحب پیار یا سلیقے سے جگانے کی جائے پاؤں کی زبردست غھوکر رسید کرتے جس سے ہم صف کے اندر ہی اندر دور تک لڑھکتے چلے جاتے.
Submit

12th Chapter

12th Urdu Chapter 12 Preparation

Here you can prepare 12th Urdu Chapter 12. Click the button for 100% free full practice.

Is this page helpful?