ICom Part 2 Pakistan Studies Chapter 5 Online Short Questions with Answers

Online Short Questions For Chapter 5 "ICOM Part 2 Pak Studies Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Test "

Try The Short Questions For ICOM Part 2 Pak Studies Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets2

Pakistan Studies - ICOM Part 2 Pak Studies Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Test

Question # 1

ثانوی تعلیم سے کیا مراد ہے.

  • Ans 1: نویں اور دسویں جماعتوں کی تعلیم سیکنڈری تعلیم کہلاتی ہے. اس تعلیم کی اہمیت بہت زیادہ ہے - یہ تعلیم ابتدائی تعلیم اور اعلی تعلیم کے درمیان ایک پل کا کام دیتی ہے. اس درجے میں آرٹس ، سائنس ، کمپیوٹر سائنس اور کامرس کی تعلیم دی جاتی ہے. یہاں سے طلبہ کے مستقبل کے لیے خدو خال واضح ہونا شروع ہوجاتے ہیں- ثانوی تعلیم اگلے مدارج کے لیے ایک لائنچنگ پیڈ کی حیثیت رکھتی ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 5 "ICOM Part 2 Pak Studies Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Test "

ICOM Part 2 Pak Studies Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Test - Set 1

Question # 1

ثانوی تعلیم سے کیا مراد ہے.

  • Ans 1: نویں اور دسویں جماعتوں کی تعلیم سیکنڈری تعلیم کہلاتی ہے. اس تعلیم کی اہمیت بہت زیادہ ہے - یہ تعلیم ابتدائی تعلیم اور اعلی تعلیم کے درمیان ایک پل کا کام دیتی ہے. اس درجے میں آرٹس ، سائنس ، کمپیوٹر سائنس اور کامرس کی تعلیم دی جاتی ہے. یہاں سے طلبہ کے مستقبل کے لیے خدو خال واضح ہونا شروع ہوجاتے ہیں- ثانوی تعلیم اگلے مدارج کے لیے ایک لائنچنگ پیڈ کی حیثیت رکھتی ہے.
Submit

ICOM Part 2 Pak Studies Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Test - Set 2

Question # 1

پاکستان میں فاصلاتی نظام تعلیم سے کیا مراد ہے.

  • Ans 1: فاصلاتی تعلیم کے لیے اسلام آباد میں پیپلیز اوپن یونیورسٹی قائم کی گئی جس کا بعد میں نام بدل کر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی رکھ دیا گیا- یہ یونیورسٹی ملک میں فاصلاتی تعلیم کا بندوبست کرتی ہے- اس کے ذیلی علاقائی دفاتر سارے پاکستان میں قائم ہیں-جہاں طالب علم گھر بیٹھے میڑک سے لے کر ایم فل اور پی ایچ دی تک ڈگریاں حاصل کررہے ہیں-
Submit

5th Chapter

ICOM Part 2 Pak Studies Chapter 5 Test

Here you can prepare ICOM Part 2 Pak Studies Chapter 5 Test. Click the button for 100% free full practice test.

Is this page helpful?