ICom Part 2 Pakistan Studies Chapter 3 Online Short Questions with Answers

Online Short Questions For Chapter 3 "ICOM Part 2 Pak Studies Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test "

Try The Short Questions For ICOM Part 2 Pak Studies Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets2

Pakistan Studies - ICOM Part 2 Pak Studies Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test

Question # 1

1973 کے ائین کے تحت وفاق کے فرائض بیان کریں-

  • Ans 1: 1- وفاق اپنے تمام فرائض صدر پاکستان کے نام سے استعمال کرتا ہے اور وہی تمام فرائض طے کرتا ہے. 2- وفاق کے تمام فرائض وزیراعظم اور اس کی کابینہ کے زریعے سے سر انجام پاتے ہیں- 3- وفاق کے تمام فرائض کی اجنام دہی کے لیے مجلس شوریٰ قوانین بناتی ہیں- 4- وفاق یونین کو قائم رکھتا ہے اور اپنی تمام اکائیوں کے مفادات کا تحفظ کرتا ہے. 5- وفاق اپنی تمام اکائیوں کو پالیسی سازی میں مشورہ دیتا ہے اور تمام اطلاعات مہیا کرتا ہے. 6- وفاق ملکی معیشت کو بحال رکھتا ہے اور ٹیکس عائد کرتا ہے. 7- وفاق اندرونی و بیرونی تجارت کو منطم کرتا ہے. 8- وفاق اندرونی امن و امان کا زمہ دار ہوتا ہے اور ملکی آزادی کا تحفظ کرتا ہے 9- وفاق عدالتی نظام قائم کرتا ہے اور تمام اکائیوں کو انصاف مہیا کرتا ہے. 10- وفاق ملک کے دفاع کے لیے فوج رکھتا ہے اور ضرورت کے وقت جنگ کا اعلان کرتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "ICOM Part 2 Pak Studies Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test "

ICOM Part 2 Pak Studies Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test - Set 1

Question # 1

1973 کے ائین کے تحت وفاق کے فرائض بیان کریں-

  • Ans 1: 1- وفاق اپنے تمام فرائض صدر پاکستان کے نام سے استعمال کرتا ہے اور وہی تمام فرائض طے کرتا ہے. 2- وفاق کے تمام فرائض وزیراعظم اور اس کی کابینہ کے زریعے سے سر انجام پاتے ہیں- 3- وفاق کے تمام فرائض کی اجنام دہی کے لیے مجلس شوریٰ قوانین بناتی ہیں- 4- وفاق یونین کو قائم رکھتا ہے اور اپنی تمام اکائیوں کے مفادات کا تحفظ کرتا ہے. 5- وفاق اپنی تمام اکائیوں کو پالیسی سازی میں مشورہ دیتا ہے اور تمام اطلاعات مہیا کرتا ہے. 6- وفاق ملکی معیشت کو بحال رکھتا ہے اور ٹیکس عائد کرتا ہے. 7- وفاق اندرونی و بیرونی تجارت کو منطم کرتا ہے. 8- وفاق اندرونی امن و امان کا زمہ دار ہوتا ہے اور ملکی آزادی کا تحفظ کرتا ہے 9- وفاق عدالتی نظام قائم کرتا ہے اور تمام اکائیوں کو انصاف مہیا کرتا ہے. 10- وفاق ملک کے دفاع کے لیے فوج رکھتا ہے اور ضرورت کے وقت جنگ کا اعلان کرتا ہے.
Submit

ICOM Part 2 Pak Studies Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test - Set 2

Question # 1

آزاد جموں کشمیر میں صدر قانون ساز اسمبلی کے لیے کتنے عرصہ کے لیے ہوتی ہے.

  • Ans 1: کشمیر کونسل میں صدر آزاد جمون کشمیر کا ائینی سربراہ ہوتا ہے جس کا انتخاب کشمیر ساز اسمبلی پانچ سال کے لیے کرتی ہے.
Submit

3rd Chapter

ICOM Part 2 Pak Studies Chapter 3 Test

Here you can prepare ICOM Part 2 Pak Studies Chapter 3 Test. Click the button for 100% free full practice test.

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!