ICom Part 2 Pakistan Studies Chapter 2 Online Short Questions with Answers

Online Short Questions For Chapter 2 "ICOM Part 2 Pak Studies Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Test "

Try The Short Questions For ICOM Part 2 Pak Studies Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Pakistan Studies - ICOM Part 2 Pak Studies Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Test

Question # 1

ون یونٹ سے کا مراد ہے

  • Ans 1: دستور سازی کی راہ میں حائل رکاوٹوں میں ایک بڑی رکاوٹ یہ بھی تھی کہ ملک کا مغربی حصہ چار صوبوں، پاکستان کے ساتھ الحاق کرنے والی ریاستوں جب کہ مشرقی حصہ ایک صوبے پر مشتمل تھا- اس رکاوٹ کو دور کرنے کے لیے مغربی پاکستان کے چاروں صوبوں کو ملاکر ایک صوبہ بنادیا گیا اور اسے ون یونٹ کا نام دیا گیا.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 2 "ICOM Part 2 Pak Studies Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Test "

ICOM Part 2 Pak Studies Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Test - Set 1

Question # 1

ون یونٹ سے کا مراد ہے

  • Ans 1: دستور سازی کی راہ میں حائل رکاوٹوں میں ایک بڑی رکاوٹ یہ بھی تھی کہ ملک کا مغربی حصہ چار صوبوں، پاکستان کے ساتھ الحاق کرنے والی ریاستوں جب کہ مشرقی حصہ ایک صوبے پر مشتمل تھا- اس رکاوٹ کو دور کرنے کے لیے مغربی پاکستان کے چاروں صوبوں کو ملاکر ایک صوبہ بنادیا گیا اور اسے ون یونٹ کا نام دیا گیا.
Submit

ICOM Part 2 Pak Studies Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Test - Set 2

Question # 1

1973 کے ائین کی اسلامی دفعات تحریر کریں-

  • Ans 1: 1- اللہ تعالیٰ کی حاکمیت 2- مسلمان کی تعریف 3- ملک کانام 4- صدر اور وزیراعظم کا مسلمان ہونا 5- سرکاری مذہب اور اسلامی تعلیمات 6- اسلامی اقدار 7- عربی کی تعلیم اور قرآن پاک کی طباعت 8- سود کا خاتمہ 9- زکوٰۃ اور عشر کا نظام 10- اسلامی ممالک سے تعلقات 11- اسلامی نظریاتی کونسل کا قیام 12- اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ
Submit

ICOM Part 2 Pak Studies Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Test - Set 3

Question # 1

ملک میں عام انتخابات کب ہوئے.

  • Ans 1: 16 اکتوبر 1993 کو ملک میں عام انتخابات ہوئے اور ایک دفعہ پھر محترمہ بے نظیر بھٹو ملک کی وزیراعظم نامزد ہوئیںجب کہ صدر پاکستان کے عہدہ پر فاروق احمد لغاری منتخب ہوئے-
Submit

2nd Chapter

ICOM Part 2 Pak Studies Chapter 2 Test

Here you can prepare ICOM Part 2 Pak Studies Chapter 2 Test. Click the button for 100% free full practice test.

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!