I.Com Part 1 Principles of Economics Chapter 3 Short Question Preparation


11th Class Principles of Economics
Chapter 3 Preparation

Start Chapter 3 Preparation

Online Short Questions For Chapter 3 "ICom Part 1 Principles of Economics Chapter 3 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For ICom Part 1 Principles of Economics Chapter 3 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets5

Principles of Economics - ICom Part 1 Principles of Economics Chapter 3 Short Questions Preparation

Question # 1

زیادہ لشک اور طلب اور کم لچکدار میں فرق بیان کریں.

  • Ans 1: اگر قیمت میں معمولی تبدیلی آنے پر طلب میں بہت زیادہ تبدیلی واقع ہوتو اسے زیادہ لچکدار طلب کہتے ہیں لیکن اگر قیمت میں بہت زیادہ تبدیلی آنے پر طلب میں معمولی تبدیلی واقع ہو تو اسے کم لچکدار طلب کہتےہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "ICom Part 1 Principles of Economics Chapter 3 Short Questions Preparation "

ICom Part 1 Principles of Economics Chapter 3 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

زیادہ لشک اور طلب اور کم لچکدار میں فرق بیان کریں.

  • Ans 1: اگر قیمت میں معمولی تبدیلی آنے پر طلب میں بہت زیادہ تبدیلی واقع ہوتو اسے زیادہ لچکدار طلب کہتے ہیں لیکن اگر قیمت میں بہت زیادہ تبدیلی آنے پر طلب میں معمولی تبدیلی واقع ہو تو اسے کم لچکدار طلب کہتےہیں.
Submit

ICom Part 1 Principles of Economics Chapter 3 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

قانون رسد کی حدود بیان کریں.

  • Ans 1: فروخت کاروں کو زر نقد کی شدید ضرورت پڑنے پر
  • Ans 2: جب آجروں اور فروخت کی وجہ سے زرائع نقل و حمل متاثر ہوجائیں.
  • Ans 3: جب موسمی خرابی اور سیلابوں کی وجہ سے زرائع نقل و حمل متاثر ہوجائیں.
Submit

ICom Part 1 Principles of Economics Chapter 3 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

مرکب رسد سے کیا مراد ہے.

  • Ans 1: اگر کوئی شے مختلف زرائع سے حاصل ہوتی ہو تو اس کی رس ان تمام زرائع سے حاصل ہونے والی مقدار کا مجموعہ ہوتی ہے. جسے مرکب رسد کہتے ہیں مثلا دودھ ، بھینس ، گائے اور بکری سے حاصل ہوتا ہے.
Submit

ICom Part 1 Principles of Economics Chapter 3 Short Questions Preparation - Set 4

Question # 1

رسد کی لچک کی اکائی سے کم سے کیا مراد ہے.

  • Ans 1: ہر قیمت میں تبدیلی کی نسبت رسد میں کم شرح سے تبدیلی واقع ہو تو رسد کی لچک اکائی سے کم کہلاتی ہے.
Submit

ICom Part 1 Principles of Economics Chapter 3 Short Questions Preparation - Set 5

Question # 1

رسد کا مفہموم بیان کریں.

  • Ans 1: رسد سے مراش کسی اشیاء کی وہ مقدار ہے جو کسی ایک وقت کسی مخصوص قیمت پر پہنچنے کے لیے منڈی میں پیش کی جائے مثلا اگر منڈی میں آٹے کی قیمت 10 روپے فی کلو گرام ہونجائے اس قیمت پر 1000 کلوگرام آٹا فروخت کے لیے پیش کیا جائے تو ہم کہیں گے کہ آٹا کا رسد 1000 کلوگرام ہے.
Submit

11th Class Principles of Economics Chapter 3 Short Questions Preparation