I.Com Part 1 Principles of Economics Chapter 1 Short Question Preparation


11th Class Principles of Economics
Chapter 1 Preparation

Start Chapter 1 Preparation

Online Short Questions For Chapter 1 "ICom Part 1 Principles of Economics Chapter 1 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For ICom Part 1 Principles of Economics Chapter 1 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets4

Principles of Economics - ICom Part 1 Principles of Economics Chapter 1 Short Questions Preparation

Question # 1

معاشی قوانین سے کیا مراد ہے.

  • Ans 1: لوگوں کا وہ یکساں طرز عمل ہے جو وہ معاشی جدوجہد کے دوران اختیار کرتے ہیں ٰیعنی ایسے حالات میں جب ان کی خواہشات بہت زیادہ ہوں لیکن ان کو پورا کرنےکے زرائع محدود ہوں. حالات اگر ایک جیسے رہیں تو یہ طرز عمل ہمیشہ ایک سا رہتا ہے- اس لیے وہ معاشی قانون کی شکل اختیار کر لیتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 1 "ICom Part 1 Principles of Economics Chapter 1 Short Questions Preparation "

ICom Part 1 Principles of Economics Chapter 1 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

معاشی قوانین سے کیا مراد ہے.

  • Ans 1: لوگوں کا وہ یکساں طرز عمل ہے جو وہ معاشی جدوجہد کے دوران اختیار کرتے ہیں ٰیعنی ایسے حالات میں جب ان کی خواہشات بہت زیادہ ہوں لیکن ان کو پورا کرنےکے زرائع محدود ہوں. حالات اگر ایک جیسے رہیں تو یہ طرز عمل ہمیشہ ایک سا رہتا ہے- اس لیے وہ معاشی قانون کی شکل اختیار کر لیتا ہے.
Submit

ICom Part 1 Principles of Economics Chapter 1 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

تقسیم دولت سے کیا مراد ہے.

  • Ans 1: دولت کو چار عوامل مل کر پیدا کرتے ہیں اور دولت ان چار عوامل میں ہی تقسیم ہوتی ہے زمین کا معاوضہ لگاان، محنت کی اجرت ، سرمائے کا سود اور تنظیم کا منافع دیا جاتا ہے.
Submit

ICom Part 1 Principles of Economics Chapter 1 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

ںظریاتی معاشیات کیا ہے.

  • Ans 1: نظریاتی معاشیات میں معاشی واقعات یا مسائل کا غیر جانبداری سے مطالعہ کیا جاتا ہے اور تجربہ کیا جاتا ہے اور اس تجربہ کا مقصد ہوتاہے کہ کسی معاشی مسئلہ یا معشیت کے عمل کو مکمل طور پر سمجھا جائے تاکہ محدود زرائع کا بہترین استعمال کیا جاسکے اور فلاح و بہبود کو زیادہ سے زیادہ بڑھایا جاسکے.
Submit

ICom Part 1 Principles of Economics Chapter 1 Short Questions Preparation - Set 4

Question # 1

آدم سمتھ کے خیالات کے مطابق معاشیات کی تعریف بیان کریں.

  • Ans 1: آدم سمتھ کے خیالات کے مطابق معاشیات کی تعریف اس طرح بیان کی جاسکتی ہے "معاشیات ایک ایسا علم ہے جو پیدائش ،دولت، صرف دولت ،تقسیم دولت اور تبادلہ دولت پر بحث کرتا ہے".
Submit

11th Class Principles of Economics Chapter 1 Short Questions Preparation

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!