FA Part 2 Sociology Urdu Medium Chapter 4 Online Short Questions test with Answers

Online Short Questions For Chapter 4 "FA Part 2 Sociology Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test "

Try The Short Questions For FA Part 2 Sociology Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets2

Sociology - FA Part 2 Sociology Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test

Question # 1

صوبائیت قومی یکجہتی کے لیے کیسے نقصان دہ ہے.

  • Ans 1: صوبائیت سے مراد صوبائی مفادات کو مرکز کے مفادات پر اس انداز میں ترجیح دینا کہ مرکز کے مفادات کو یکسر نظر انداز کردینا. صوبائیت پرستی صوبوں کے مابین تجارتی ، صنعتی، حرفی، تعلیمی ، تفریحی ، خانگی و سیاسی تعلقات میں مسلسل کمی کا باعث بنتی ہے. صوبوں کے افراد آپس میں مزکورہ بالاتعلقات فروغ دینے کی بجائے اپنے صوبے میں محدود رہ جاتے ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 4 "FA Part 2 Sociology Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test "

FA Part 2 Sociology Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test - Set 1

Question # 1

صوبائیت قومی یکجہتی کے لیے کیسے نقصان دہ ہے.

  • Ans 1: صوبائیت سے مراد صوبائی مفادات کو مرکز کے مفادات پر اس انداز میں ترجیح دینا کہ مرکز کے مفادات کو یکسر نظر انداز کردینا. صوبائیت پرستی صوبوں کے مابین تجارتی ، صنعتی، حرفی، تعلیمی ، تفریحی ، خانگی و سیاسی تعلقات میں مسلسل کمی کا باعث بنتی ہے. صوبوں کے افراد آپس میں مزکورہ بالاتعلقات فروغ دینے کی بجائے اپنے صوبے میں محدود رہ جاتے ہیں.
Submit

FA Part 2 Sociology Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test - Set 2

Question # 1

دہشت گردی قومی یکجہتی کے لیے کیوں کر نقصان دہ ہے.

  • Ans 1: مذہبی فرقے کبھی کبھی اتنے شدید اختلافات کی لپیٹ میں آجاتے ہیں کہ پورا معاشرہ بدنظمی کا شکار ہوجاتا ہے اور قومی یک جہتی خطرے میں پڑھ جاتی ہے. ان فرقوں کے اختلافات میں دیگر ملکی و غیر ملکی اختلافات بھی شامل ہوگئے ہیں. اور ایک دوسرے پر دہشت گردی کا بازار گرم ہے. سیکڑوں قائدین و عوام قتل و غار کی نذر ہوچکے ہیں.
Submit

4th Chapter

12th Class Sociology Chapter 4 Test

Here you can prepare 12th Class Sociology Chapter 4 Test. Click the button for 12th Class Sociology Chapter 4 100% free full practice test.

Is this page helpful?