FA Part 2 Sociology Urdu Medium Chapter 1 Online Short Questions test with Answers

Online Short Questions For Chapter 1 "FA Part 2 Sociology Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Test "

Try The Short Questions For FA Part 2 Sociology Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets4

Sociology - FA Part 2 Sociology Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Test

Question # 1

ذیلی ثقافت کی تعریف کریں.

  • Ans 1: کسی بھی معاشرہ کی ثقافت میں مختلف علاقوں کے لوگوں کے رہن سہن کے انداز میںجو اختلافات پائے جاتے ہیں. ذیلی ثقافت کہلاتے ہیں. جیسے روالپنڈی کے ملحق علاقوں میں پوٹھو ہاری ثقافت. ملتان ، بہاولپور، ڈیرہ غازی خاں اور اس کے ملحق اضلاع میں سرائیکی ثقافت - یہ سب پاکستان کی ذیلی ثقآفتیں کہلاتی ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 1 "FA Part 2 Sociology Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Test "

FA Part 2 Sociology Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Test - Set 1

Question # 1

ذیلی ثقافت کی تعریف کریں.

  • Ans 1: کسی بھی معاشرہ کی ثقافت میں مختلف علاقوں کے لوگوں کے رہن سہن کے انداز میںجو اختلافات پائے جاتے ہیں. ذیلی ثقافت کہلاتے ہیں. جیسے روالپنڈی کے ملحق علاقوں میں پوٹھو ہاری ثقافت. ملتان ، بہاولپور، ڈیرہ غازی خاں اور اس کے ملحق اضلاع میں سرائیکی ثقافت - یہ سب پاکستان کی ذیلی ثقآفتیں کہلاتی ہیں.
Submit

FA Part 2 Sociology Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Test - Set 2

Question # 1

نیگرو نسل کی دو جسمانی خصوصیات تحریر کریں.

  • Ans 1: 1 - حبشی نسل کے لوگ سیاہ فام ہوتے ہیں.
  • Ans 2: 2- ناک چپٹی اور موتی آنکھیں ، سیاہ اور نمایاں منہ دہانہ چوڑا ور ہونٹ موٹے واضح بآل سیاہ اور گھنگھریالے ہوتے ہیں.
Submit

FA Part 2 Sociology Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Test - Set 3

Question # 1

انگریزوں نے برصغیر میں کونسا نظام متعارف کرایا.

  • Ans 1: انگریزی ثقافت نے مرد و زن کے لیے تعلیمی نظام متعارف کرایا. جس سے دنیوی علوم و علماء میں اضافہ ہوا. لیکن انگریزی زبان کو ہر علم کی بنیاد قرار دیا. مسلمان چونکہ انگریزوں سے نفرت کرتے تھے اس لیے انگریزی تعلیم اور انگریزی لباس کو اپنانے میں بھی پیچھے رہے. ہندووں نے پہل کی اور انگریزوں کے منظور نظر ہوکر حکومت کے اعلی عہدوں پر فائز ہوگئے. مسلمان ادنی ملازمتوں پر رہے جس سے مسلمانوں کی معاشی حالت خراب ہوئی اور معاشرتی زندگی میں ان کا مقام مجموعی طعر پر گر گیا.
Submit

FA Part 2 Sociology Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Test - Set 4

Question # 1

دراوڑ کس طرح کے مکانات تعمیر کرتے ہیں.

  • Ans 1: دراوڑ کی تہذیب میں مکانوں کی تعمیر میں پکی اینٹ کا استعمال ان کے تمدن کی طوالت کو ظاہر کرتا ہے. ان کے شہر ایک ہی نقشہ اور منصوبہ بندی کے ساتھ اباد کیے جاتے تھے جن میں کہیں بھی تجاوزات نظر نہیں آتیں. آس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کا بلدیاتی نظام اعلی پایہ کا تھا. نکاسی آب معمولی قصبوں میں بھی اعلی پایہ کا تھا. ہر گھر میں غسل خانہ ضرور موجود ہوتا تھا.
Submit

1st Chapter

12th Class Sociology Chapter 1 Test

Here you can prepare 12th Class Sociology Chapter 1 Test. Click the button for 12th Class Sociology Chapter 1 100% free full practice test.

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!