FA Part 2 Sociology Urdu Medium Chapter 3 Online Short Questions test with Answers

Online Short Questions For Chapter 3 "FA Part 2 Sociology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test "

Try The Short Questions For FA Part 2 Sociology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Sociology - FA Part 2 Sociology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test

Question # 1

پروبیشن سے کیا مطلب ہے.

  • Ans 1: مجرموں کی اصلاح کا نیا نظام پروبیشن آفینڈرد آرڈیننس مجریہ 1960 پاکستان میں جاری کیا گیا. اب یہ ایکٹ بن چکا ہے. جس کے تحت ایسے اتفاقی مجرموں کو جنہوں نے پہلے بار جرم کیا ہو اور وہ معمولی یا عام نوعیت کا ہو. جیل بھجنے کی بجائے پروبیش آفیسر کے سپرد کردیا جاتا ہے. وہ اپنی نگرانی میں کچھ اصلاحی ہدایات دے کر اس مجرم کو اس کی جائے رہائش و ارد گرد کے علاقے تک محدود کردیتا ہے اور اس کے کردار کی اس وقت تک نگرانی کرتا ہ. جب تک سزا کی مدت باقی رہتی ہے. اس کو معاشرتی زندگی کی تمام سہولتیں اور آزادی حاصل ہوتی ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "FA Part 2 Sociology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test "

FA Part 2 Sociology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test - Set 1

Question # 1

پروبیشن سے کیا مطلب ہے.

  • Ans 1: مجرموں کی اصلاح کا نیا نظام پروبیشن آفینڈرد آرڈیننس مجریہ 1960 پاکستان میں جاری کیا گیا. اب یہ ایکٹ بن چکا ہے. جس کے تحت ایسے اتفاقی مجرموں کو جنہوں نے پہلے بار جرم کیا ہو اور وہ معمولی یا عام نوعیت کا ہو. جیل بھجنے کی بجائے پروبیش آفیسر کے سپرد کردیا جاتا ہے. وہ اپنی نگرانی میں کچھ اصلاحی ہدایات دے کر اس مجرم کو اس کی جائے رہائش و ارد گرد کے علاقے تک محدود کردیتا ہے اور اس کے کردار کی اس وقت تک نگرانی کرتا ہ. جب تک سزا کی مدت باقی رہتی ہے. اس کو معاشرتی زندگی کی تمام سہولتیں اور آزادی حاصل ہوتی ہیں.
Submit

FA Part 2 Sociology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test - Set 2

Question # 1

گاؤں کی تعریف کریں.

  • Ans 1: "بستی جب گھروں پر محیط ہوجائے ،افراد کی تعداد زیادہ ہوجائے اورا سمیں بنیادی ضرورت زندگی کی چیزوں میں اضافہ ہوجائے تو ایسے علاقہ کو گاؤں یعنی چک کہیتے ہیں.
Submit

FA Part 2 Sociology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test - Set 3

Question # 1

بلوچی ثقافت کی دو اہم خصؤصیات بیان کریں.

  • Ans 1: 1- بلوچی ثقافت میں خانگی زندگی کی سادہ ار معیار زندگی پست ہے.
  • Ans 2: 2 - بلوچی ثقافت میں خواتین با پردہ ہین اور گھروں تک محدود رہتی ہیں.
Submit

3rd Chapter

12th Class Sociology Chapter 3 Test

Here you can prepare 12th Class Sociology Chapter 3 Test. Click the button for 12th Class Sociology Chapter 3 100% free full practice test.

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!