Matric Part 1/9th Class Home Economics Chapter 8 Short Questions Test With Answer for Chapter 8 (Role of Family and Community in Human Development)

Online Short Questions For Chapter 8 "9th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 8 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 8 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets2

Home-Economics - 9th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 8 Preparation

Question # 1

بہن بھائیوں سے تعلقات کی اہمیت مختصر بیان کریں.

  • Ans 1: جس طرح والدین اور بچوں کے تعلقات اہم ہیں اسی طرح گھر میں رہنے والے دوسرے چھوٹے یا بڑے بہن بھائیوں کے ساتھ بھ بچے کے تعلقات اہمیت رکھتے ہیں. ان تعلقات کی نوعیت اچھی ہو یا بری اس کے اثرات بچے کی زندگی پر دوررس اور گہرے ہوتے ہیں. یہ بیک وقت خوشی، غصہ، حسد، مایوسی، مقابلہ اور دوستی وغیرہ کے جذبات ہوتے ہیں. بچوں کے بہن بھائی ان کے ہمدم ہوتے ہیں. اوائل زندگی کے ماہ وسال وہ ان کی محبت میں گزارتے ہیں. بہن بھائیوں کے درمیان ایک انوکھا رشتہ اور قریبی بندھن ہوتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 8 "9th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 8 Preparation "

9th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 8 Preparation - Set 1

Question # 1

بہن بھائیوں سے تعلقات کی اہمیت مختصر بیان کریں.

  • Ans 1: جس طرح والدین اور بچوں کے تعلقات اہم ہیں اسی طرح گھر میں رہنے والے دوسرے چھوٹے یا بڑے بہن بھائیوں کے ساتھ بھ بچے کے تعلقات اہمیت رکھتے ہیں. ان تعلقات کی نوعیت اچھی ہو یا بری اس کے اثرات بچے کی زندگی پر دوررس اور گہرے ہوتے ہیں. یہ بیک وقت خوشی، غصہ، حسد، مایوسی، مقابلہ اور دوستی وغیرہ کے جذبات ہوتے ہیں. بچوں کے بہن بھائی ان کے ہمدم ہوتے ہیں. اوائل زندگی کے ماہ وسال وہ ان کی محبت میں گزارتے ہیں. بہن بھائیوں کے درمیان ایک انوکھا رشتہ اور قریبی بندھن ہوتا ہے.
Submit

9th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 8 Preparation - Set 2

Question # 1

ڈے کیئر سنٹر کی کیا سہولت ہے؟

  • Ans 1: ڈے کیئر سنٹر درج ذیل سہولیات فراہم کرتے ہیں: 1.بچوں کے لیے دودہ 2.دوپہر کا کھانا 3.دیکھ بھال اور تحفظ 4.بچوں کے لیے مختلف اقسام کے کھیل اور تفریح 5.موثر تربیت
Submit

9th Class Home Economics Chapter 8 (Urdu Medium)

Here you can prepare 9th Home Economics Chapter 8 online Short Questions with answers Unit 8(Role of Family and Community in Human Development). Click the button for 100% free full Preparation.

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!