Matric Part 1/9th Class Home Economics Chapter 7 Short Questions Test With Answer for Chapter 7 (Behavioural Problems of Children)

Online Short Questions For Chapter 7 "9th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 7 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 7 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets2

Home-Economics - 9th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 7 Preparation

Question # 1

بچے میں حسد کا جذبہ کیوں پیدا ہوتا ہے؟

  • Ans 1: حسد اور مقابلہ بچوں کے نارمل جذبات میں سے ایک جذبہ ہے.چند حالات میں ان کے مثبت نتائج ہوتے ہیں بچے دوسرں سے اچھا بننے کی کوشش کرتے ہیں.تاکہ ان کی تعریف کی جائے.بہن اور بھائیوں کا آپس میں مقابلہ کرنے سے بھی بچوں میں حسد اور جلن کے جذبات پیدا ہوتے ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 7 "9th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 7 Preparation "

9th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 7 Preparation - Set 1

Question # 1

بچے میں حسد کا جذبہ کیوں پیدا ہوتا ہے؟

  • Ans 1: حسد اور مقابلہ بچوں کے نارمل جذبات میں سے ایک جذبہ ہے.چند حالات میں ان کے مثبت نتائج ہوتے ہیں بچے دوسرں سے اچھا بننے کی کوشش کرتے ہیں.تاکہ ان کی تعریف کی جائے.بہن اور بھائیوں کا آپس میں مقابلہ کرنے سے بھی بچوں میں حسد اور جلن کے جذبات پیدا ہوتے ہیں.
Submit

9th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 7 Preparation - Set 2

Question # 1

نارمل رویہ کیسا ہوتا ہے؟

  • Ans 1: نارمل رویہ والے بچوں میں درج ذیل خصوصیات پائی جاتی ہیں. 1.تعاون:چار سال کی عمر کے بچے عام طور پر دوسرے بچوںکے ساتھ کھیل یا دوسرے کاموں میں تعاون کرنا شروع کر دیتے ہیں.انہیں جتنے ذیادہ موا قع فراہم کیے جاتے ہیں وہ اتنا ہی جلد دوسروں سے تعاون کرنا سیکھ جاتے ہیں. 2.مقابلے کا رجحان: جب بھی ان کو مقابلے یا چیلنج کا سامنا ہوتا ہے،یہ محنت سے اپنی کارگردگی دکھاتے ہیں. 3.فیاضی: بچے اپنی چیزوں کو دوسروں کے ساتھ بانٹتے ہیں خود غرضی کی بجائے معاشرتی ہم آہنگی بڑھتی جاتی ہے،دوسرں کے خیالات اور احساسات کا بھی خیال کرتے ہیں.
Submit

9th Class Home Economics Chapter 7 (Urdu Medium)

Here you can prepare 9th Home Economics Chapter 7 online Short Questions with answers Unit 7(Behavioural Problems of Children). Click the button for 100% free full Preparation.

Is this page helpful?