Matric Part 1/9th Class Computer Science Chapter 4 Short Questions Test With Answer for Chapter 4 (Storage Devices)

Online Short Questions For Chapter 4 "9th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 4 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 4 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets4

Computer Science (New Book) - 9th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 4 Preparation

Question # 1

کریکنگ کی یا کی توڑنے سے کیا مراد ہے.

  • Ans 1: پروڈکٹ کی جس کو سافٹ وئیر کی بھی کہتے ہیں کچھ سافٹ وئییر کمپنیاں سافٹ وئیر کو خفیہ متن کے ساتھ فروخت کرتی ہیں. جسے اس سافٹ وئیر کی کی کہتے ہیں. یہ کی صرف ان لوگوں کو فراہم کی جاتی ہے جو اس سافٹ وئیر کو خریدتے ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 4 "9th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 4 Preparation "

9th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 4 Preparation - Set 1

Question # 1

کریکنگ کی یا کی توڑنے سے کیا مراد ہے.

  • Ans 1: پروڈکٹ کی جس کو سافٹ وئیر کی بھی کہتے ہیں کچھ سافٹ وئییر کمپنیاں سافٹ وئیر کو خفیہ متن کے ساتھ فروخت کرتی ہیں. جسے اس سافٹ وئیر کی کی کہتے ہیں. یہ کی صرف ان لوگوں کو فراہم کی جاتی ہے جو اس سافٹ وئیر کو خریدتے ہیں.
Submit

9th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 4 Preparation - Set 2

Question # 1

خفیہ کاری سے کیا مراد ہے.

  • Ans 1: خفیہ کاری ایک ایسا عمل ہے جس کی مدد سے ڈیٹا کی ان کوڈنگ کی جاتی ہے. اس طرح صرف مجاز افراداسے پڑھ سکتے ہیں خفیہ کاری کا عمل ڈیٹا کی سیکوریٹی کے لیے بہت ضروری ہے تاکہ اپ اپنے ڈیٹا کو پرائیؤیٹ رکھ سکیں.
Submit

9th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 4 Preparation - Set 3

Question # 1

راز داری اور پوشیدگی سے کیا مراد ہے.

  • Ans 1: دوسروں کا ڈیٹا محفوظ رکھنا، درحقیقت دوسروں کی حفاظت کرنا ہے. جیسے کہ بنک کاروباری حریف کو میری بینکنگ ٹرانزیکشن کی معلومات میں شریک کرتا ہے. کہ یہ میرے کاروبار کو نقصان نہ پہنچا سکے.
Submit

9th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 4 Preparation - Set 4

Question # 1

تجارتی راز سے کیا مراد ہے.

  • Ans 1: تجارتی راز سے مراد وہ راز جو کسی کمپنی کی کامیابی کے لیے نمایاں کردار اداکریں. یہ کسی کمپنی کے لیے قابل قدر اور افادیت کے حامل ہوتے ہیں. کمپیئوٹر سائنس کے شعبہ میں تجارتی راز پوشیدہ رکھنا نہایت اہم ہے.
Submit

4th Chapter

9th Computer Urdu Medium Chapter 4 Test

Here you can prepare Short Questions of 9th Computer Science Urdu Medium Chapter 4 (Storage Devices). Click the button for 100% free full practice test.

Is this page helpful?