Matric Part 1/9th Class Computer Science Chapter 3 Short Questions Test With Answer for Chapter 3 (Input/Output Devices)

Online Short Questions For Chapter 3 "9th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 3 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 3 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets5

Computer Science (New Book) - 9th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 3 Preparation

Question # 1

ایپلیکیشن شیرز سے کیا مراد ہے.

  • Ans 1: ایپلیشن کو بھی نیٹ ورک پر شئیر کیا جاسکتا ہے. اس کا مطلب یہ ہوا کہ ایک اپلیکیشن کو ایک وقت میں ایک سے زیادہ صارف استعمال کرسکتے ہیں. مثال کے طور پر بنک میں منیجر کیشئر اور ایک اے ٹی ایم کا صارف نیٹ ورک پر ایک ہی ایپلیشن استعمال کررہے ہوتے ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "9th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 3 Preparation "

9th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 1

Question # 1

ایپلیکیشن شیرز سے کیا مراد ہے.

  • Ans 1: ایپلیشن کو بھی نیٹ ورک پر شئیر کیا جاسکتا ہے. اس کا مطلب یہ ہوا کہ ایک اپلیکیشن کو ایک وقت میں ایک سے زیادہ صارف استعمال کرسکتے ہیں. مثال کے طور پر بنک میں منیجر کیشئر اور ایک اے ٹی ایم کا صارف نیٹ ورک پر ایک ہی ایپلیشن استعمال کررہے ہوتے ہیں.
Submit

9th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 2

Question # 1

ٹرانسمینش میڈیم یا کمیونیکیشن چینل کیا ہے.

  • Ans 1: ٹرانسمیشن میڈیم ایک راستہ ہوتا ہے. جو پیغام بھیجنے والے اور وصول کرنے والے کو ملاتا ہے. یہ ڈیٹا کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے میں استعمال ہوتا ہے. اس کو کمیونیکشن چینل بھی کہا جاتا ہے.
Submit

9th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 3

Question # 1

پیغام سے کیا مرا دہے.

  • Ans 1: پیغام وہ ڈیٹا یا معلومات ہوتی ہے جو کہ ایک جگہ سے دوسری جگہ بھیجا جانا مطلوب ہتا ہے یہ ٹیکسٹ ، تصاویر، ساونڈ یا ان سب کا مجموعہ ہوسکتا ہے.
Submit

9th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 4

Question # 1

پورٹ نمبر کیا ہے.

  • Ans 1: انٹر نیٹ پر جو ڈیٹا بھیجا جاتا ہے. تو بہت سی ایپلی کیشن پیکٹ کو لینے کے لیے تیار ہوتی ہے. ہر ایپلی کیشن کا ایک خاص نمبر ہوتا ہے جو کہ مفرد ہوتا ہے اس کو پورٹ نمبر کہا جاتا ہے.پور ٹ نمبر دراصل اس ایپلیکیشن کی شناخت کے لیے ضروری ہے جو کہ پیغام کو قبول کرتی ہے.
Submit

9th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 5

Question # 1

نیٹ ورک پر سٹوریج کیپسٹی سے کیا مراد ہے.

  • Ans 1: اگر ہم اپنے کمپیوٹر کو ایسے کمپیوٹر سے منسلک کرتے ہیں جس کی ڈیٹا محفوظ کونے کی صلاحیت زیادہ ہو تو ہم اس کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک کو بھی ڈیٹا ًمحفوظ کرنے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں. اس کام میں جو کمپیوٹر ڈیٹا محفوظ کرنے کے لیے جگہ فراہم کرتا ہے. سرور کمپیوٹر کہلاتا ہے. اس کو ورک سٹیشن بھی کہتے ہیں.
Submit

3rd Chapter

9th Computer Urdu Medium Chapter 3 Test

Here you can prepare Short Questions of 9th Computer Science Urdu Medium Chapter 3 (Input/Output Devices). Click the button for 100% free full practice test.

Is this page helpful?