Matric Part 1/9th Class Civics Chapter 2 Short Questions Preparation With Answer for Chapter 2

Online Short Questions For Chapter 2 "9th Class Civics Urdu Medium Chapter 2 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Civics Urdu Medium Chapter 2 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets4

Civics - 9th Class Civics Urdu Medium Chapter 2 Preparation

Question # 1

پروفیسر میک ائیور نے خاندان کی کیا تعریف کی ہے.

  • Ans 1: پروفیسر میک ائیو لکھتا ہے." خاندان ایک ایسا گروہ ہے جو جنسی رشتہ کی بنیاد پر وجود میں آتا ہے. یہ رشتہ بچوں کی پیدائش اور تربیت کے لیے ضروری ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 2 "9th Class Civics Urdu Medium Chapter 2 Preparation "

9th Class Civics Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 1

Question # 1

پروفیسر میک ائیور نے خاندان کی کیا تعریف کی ہے.

  • Ans 1: پروفیسر میک ائیو لکھتا ہے." خاندان ایک ایسا گروہ ہے جو جنسی رشتہ کی بنیاد پر وجود میں آتا ہے. یہ رشتہ بچوں کی پیدائش اور تربیت کے لیے ضروری ہے.
Submit

9th Class Civics Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 2

Question # 1

میک ائیوز نے کمیونٹی کی جو تعریف کی ہے وہ بیان کریں.

  • Ans 1: میک آئیوز کے مطابق زندگی کے تمام شعبوں میں مشترکہ زندگی گزارنے والوں کی کمیونیٹی قرار دیا گیا ہے.
Submit

9th Class Civics Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 3

Question # 1

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجتہ الوداع کے موقع پر کیا ارشاد فرمایا.

  • Ans 1: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یاد رکھنا تم سب آدم علیہ السلام کی اولاد ہو اور آدم علیہ السلام مٹی سے پیدا ہوئے اس لیے کسی عربی کو عجمی پر اور کسی عجمی کو عربی، کسی کالے کو گورے پر اور کسی گورے کو کالے پر کوئی فوقیت حاصل نہیں فضیلت کا دارومدار صرف تقویٰ پر ہے.
Submit

9th Class Civics Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 4

Question # 1

معاشی ضروریات کی تکمیل میں خاندان کا کیا کردار ہے.

  • Ans 1: خاندان ایک معاشی ادارہ ہے جو اپنے بچوں کی کفالت کا زمہ دار ہوتا ہے. خاندان کے افراد اس کیلیے بہتر وسائل پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں.
Submit

2nd Unit

9th Class Civics Chapter 2 (Urdu Medium)

Here you can prepare 9th Civics Chapter 2 online Short Questions with answers Unit 2. Click the button for 100% free full Preparation.

Is this page helpful?