Matric Part 1/9th Class Civics Chapter 1 Short Questions With Answer Preparation for Chapter 1

Online Short Questions For Chapter 1 "9th Class Civics Urdu Medium Chapter 1 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Civics Urdu Medium Chapter 1 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Civics - 9th Class Civics Urdu Medium Chapter 1 Preparation

Question # 1

ای-ایم -وائٹ نے علم شہریت کی کیا تعریف کی ہے.

  • Ans 1: ای. ایم -وائٹ نے علم شہریت کی تعریف ان الفاظ میں کی ہے کہ ' علم شہریت انسانی علوم کا وہ مفید شعبہ ہے جو شہری کے ہر پہلو پر بحث کرتا ہے. خواہ اس کا تعلق ماضی، حال اور مستقبل سے ہو یا مقامی ، قومی اور بین الاقوامی حالات سے ہو.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 1 "9th Class Civics Urdu Medium Chapter 1 Preparation "

9th Class Civics Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 1

Question # 1

ای-ایم -وائٹ نے علم شہریت کی کیا تعریف کی ہے.

  • Ans 1: ای. ایم -وائٹ نے علم شہریت کی تعریف ان الفاظ میں کی ہے کہ ' علم شہریت انسانی علوم کا وہ مفید شعبہ ہے جو شہری کے ہر پہلو پر بحث کرتا ہے. خواہ اس کا تعلق ماضی، حال اور مستقبل سے ہو یا مقامی ، قومی اور بین الاقوامی حالات سے ہو.
Submit

9th Class Civics Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 2

Question # 1

معاشی ضروریات کی تکمیل کا علم شہریت سے کیا تعلق ہے.

  • Ans 1: کوئی معاشرہ اس وقت تک ترقی نہیں کرسکتا جب تک اس کے افراد اقتصادی طور پر مطمئن زندگی بسر نہ کررہے ہوں. اچھا شہری جیسے جو کوئی بھی باوقار پیشہ اختیار کرکے اپنی روزی کماتا ہے. علم شہریت اقتصادی مسائل کا حل بتاتا ہے اور معاشی ضروریات کی تکمیل میں مدد گار ثابت ہوتاہے.
Submit

9th Class Civics Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 3

Question # 1

انسان کو زندہ رہنے کے لیے کن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے.

  • Ans 1: انسان کو زندہ رہنے کے لیے مناسب طبعی ماحول خوراک ، قدرتی وسائل اور ایک اچھے معاشرے کی ضرورت ہوتی ہے. انسان کی ضروریات چونکہ لامحدود ہوتی ہے. جن کو وہ اکیلا پہورانہیں کرسکتا اور ان کو پورا کرنے کے لیے وہ دوسروں کا محتاج ہوتا ہے.
Submit

1st Unit

9th Class Civics Chapter 1 (Urdu Medium)

Here you can prepare 9th Civics Chapter 1 online Short Questions with answers Unit 1. Click the button for 100% free full Preparation.

Is this page helpful?