Matric Part 2/10th Class Home Economics Chapter 5 Short Questions Test With Answer for Chapter 5

Online Short Questions For Chapter 5 "10th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 5 Preparation "

Try The Short Questions For 10th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 5 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Home Economics - 10th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 5 Preparation

Question # 1

فضائی آلودگی کم کرنے کے کوئی سے تین طریقے لکھیں.

  • Ans 1: فضائی آلودگی کم کرنے کے تین طریقے درج ذیل ہیں. فیکٹری کی چمنی سے خارج ہونے والے دھوئیں اور سلفر ڈائی آکسائیڈ کی مقدار کم کرنے کے لیے مختلف طرح کے فلٹرز استعمال کیے جائیں . گاڑیوں‌کو استعمال کم کیا جائے . کیونکہ پٹرول میں‌سیسے کا استعمال گاڑی کے انجن میں‌شور کو روکنے کے لیے کیا جاتا ہے جس سے فضا میں‌ سیسے کی مقدار بڑھتی ہے. گاڑیوں میں‌ کیٹالیٹک کنورٹرز کا استعمال کیا جائے. یہ آلہ گاڑیوں‌میں‌سے خارج ہونے والی مضر گیس کے منفی اثرات کو کم کردیتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 5 "10th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 5 Preparation "

10th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 5 Preparation - Set 1

Question # 1

فضائی آلودگی کم کرنے کے کوئی سے تین طریقے لکھیں.

  • Ans 1: فضائی آلودگی کم کرنے کے تین طریقے درج ذیل ہیں. فیکٹری کی چمنی سے خارج ہونے والے دھوئیں اور سلفر ڈائی آکسائیڈ کی مقدار کم کرنے کے لیے مختلف طرح کے فلٹرز استعمال کیے جائیں . گاڑیوں‌کو استعمال کم کیا جائے . کیونکہ پٹرول میں‌سیسے کا استعمال گاڑی کے انجن میں‌شور کو روکنے کے لیے کیا جاتا ہے جس سے فضا میں‌ سیسے کی مقدار بڑھتی ہے. گاڑیوں میں‌ کیٹالیٹک کنورٹرز کا استعمال کیا جائے. یہ آلہ گاڑیوں‌میں‌سے خارج ہونے والی مضر گیس کے منفی اثرات کو کم کردیتا ہے.
Submit

10th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 5 Preparation - Set 2

Question # 1

ماحول کی اہمیت تحریر کریں.

  • Ans 1: قدرت نے زمین کی بقا کے لیے ان تمام چیزوں میں توازن قائم کررکھا ہے. جس کی بدولت یہ ایک دوسرے کے لیے مددگار ثابت ہوتی ہیں. تیزی سے آگے برھنے کی روش انسان کی فطرت میں شامل ہے.
Submit

10th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 5 Preparation - Set 3

Question # 1

غلاظت دور کرنے کے کتنے طریقے ہیں.

  • Ans 1: غلاظت دور کرنے کے دو طریقے ہیں. 1. گھریلو غلاظت کو دور کرنإ 2.گھر سے باہر غلاظت کو دور کرنا.
Submit

5th Chapter

10th Home Economics Chapter 5 Preparation

Here you can prepare 10th Home Economics Urdu Medium Ch 5 Preparation. Click the button for 100% free full practice test.

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!