Matric Part 2/10th Class Home Economics Chapter 2 Short Questions Test With Answer for Chapter 2

Online Short Questions For Chapter 2 "10th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 2 Preparation "

Try The Short Questions For 10th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 2 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets4

Home Economics - 10th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 2 Preparation

Question # 1

ایکریلیک کپڑوں کی کٹائی و سلائی کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں.

  • Ans 1: ایکریلیک کپڑے مختلف برانڈ کے نام سے مشہور ہوتے ہیں مثلاً ایکریلین اور لان وغیرہ یہ کپڑے مضبوط اور دیرپا ہوتے ہیں اور انکی کٹائی سلائی میں کوئی خاص دشواری پیش نہیں آتی .
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 2 "10th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 2 Preparation "

10th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 1

Question # 1

ایکریلیک کپڑوں کی کٹائی و سلائی کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں.

  • Ans 1: ایکریلیک کپڑے مختلف برانڈ کے نام سے مشہور ہوتے ہیں مثلاً ایکریلین اور لان وغیرہ یہ کپڑے مضبوط اور دیرپا ہوتے ہیں اور انکی کٹائی سلائی میں کوئی خاص دشواری پیش نہیں آتی .
Submit

10th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 2

Question # 1

سلائی مشین میں پہیہ کیا کام کرتا ہے.

  • Ans 1: سلائی مشین کے دائیں ہاتھ گول پہیے کی شکل میں‌ہوتا ہے. اسکی مدد سے مشین حرکت کرتی ہے. دھاگے کے لیور اور سلائی کی حرکت کو کنٹرول کرتا ہے.
Submit

10th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 3

Question # 1

دندانے دار قینچی کی تعریف کریں.

  • Ans 1: دندانے دار قینچی خاص قسم کی قینچی ہے جس کے دونوں‌ دھار دندانے دار ہوتے ہیں.یہ بنیادی کٹائی میں استعمال نہیں ہوتی . لیکن ریشمی کپڑوں کی کٹائی کے لیے کافی کار آمد ہوتی ہے.کیونکہ اس قینچی سے کٹائی کرنے سے کپڑوں کے کناروں سے دھاگے نہیں نکلتے .
Submit

10th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 4

Question # 1

مشین کی سلائی کے دو اصول لکھیں.

  • Ans 1: سینےسے پہلے سلائی کے دونوں حصوں کو اچھی طرح برابر ملائیں. ورنہ ایک حصہ بڑا یا چھوٹا رہ جاتا ہے. کپڑے کا بڑا حصہ الٹے ہاتھ کی طرف رکھیں تاکہ مشین کے اندر والے حصے میں کپڑا اکھٹا نہ ہو اور سلائی میں دقت نہ پیش آئے.
Submit

2nd Chapter

10th Home Economics Chapter 2 Preparation

Here you can prepare 10th Home Economics Urdu Medium Ch 2 Preparation. Click the button for 100% free full practice test.

Is this page helpful?