Matric Part 2/10th Class Home Economics Chapter 3 Short Questions Test With Answer for Chapter 3

Online Short Questions For Chapter 3 "10th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 3 Preparation "

Try The Short Questions For 10th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 3 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Home Economics - 10th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 3 Preparation

Question # 1

درمیانی عمر کے ملبوسات کے لیے کن باتوں کو مدنظر رکھانا ضروری ہے.

  • Ans 1: یہ دور عام طور پر پینتیس سال سے پچاس سال کی عمر کا دور ہے. عمر کی اس حد پر پہنچ انسان کسی نہ کسی مقام پر پہنچ چکا ہوتا ہے اور معاشرے میں اسکی ایک شناخت بن چکی ہوتی ہے.مثال کے طور پر ماں'بیوی'ڈاکٹر'معلمہ وغیرہ .اس عمر میں سماجی ضروریات کافی بڑھ جاتی ہیں.اس لیے اس عمر میں لباس کا انتخاب تمام ضروریات کا حقیقت پسندانہ جائزہ لے کر کرنا چاہیے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "10th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 3 Preparation "

10th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 1

Question # 1

درمیانی عمر کے ملبوسات کے لیے کن باتوں کو مدنظر رکھانا ضروری ہے.

  • Ans 1: یہ دور عام طور پر پینتیس سال سے پچاس سال کی عمر کا دور ہے. عمر کی اس حد پر پہنچ انسان کسی نہ کسی مقام پر پہنچ چکا ہوتا ہے اور معاشرے میں اسکی ایک شناخت بن چکی ہوتی ہے.مثال کے طور پر ماں'بیوی'ڈاکٹر'معلمہ وغیرہ .اس عمر میں سماجی ضروریات کافی بڑھ جاتی ہیں.اس لیے اس عمر میں لباس کا انتخاب تمام ضروریات کا حقیقت پسندانہ جائزہ لے کر کرنا چاہیے.
Submit

10th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 2

Question # 1

شیر خوار بچوں کے لیے لباس کس ساخت کا ہونا چاہیے؟

  • Ans 1: شیر خوار بچوں کےلیے لباس نرم وملائم، آرام دہ،ڈھیلا ڈھالا اور صاف ستھرا ہونا چاہیے.شیر خوار بچوں کے لیے سوتی ریشے سے بنے ہوئے کپڑے مناسب رہتے ہیں. کیونکہ سوتی کپڑوں کو دھونا آسان ہوتا ہے اور انکو باآسانی جراثیم سے پاک کیا جاسکتا ہے.
Submit

10th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 3

Question # 1

ڈیزائن و سٹائل سے کیا مراد ہے.

  • Ans 1: ڈیزائن سٹائل سے مراد یہ ہے کہ لباس میں گلا'بازو اور اگلا پچھلا حصہ وغیرہ کس سٹائل کا ہونا چاہیے. ہمیشہ پورے بازو کی آستین ' مناسب اونچائی کے گے اور مناسب فٹنگ کے کپڑے پہننے چاہییں. کیونکہ اس سے بہتر کوئی اور چیز نہیں .
Submit

3rd Chapter

10th Home Economics Chapter 3 Preparation

Here you can prepare 10th Home Economics Urdu Medium Ch 3 Preparation. Click the button for 100% free full practice test.