1 |
حیائے علوم اور کیمائے سعادت کس کی مشہور تصانیف ہیں |
- A. امام غزالی
- B. ابن سینا
- C. ابن خلدون
- D. اشرف علی تھانوی
|
2 |
سماجیت کا عمل کب ختم ہوتا ہے |
- A. نوجوانی پر
- B. بلوغت پر
- C. بڑھاپے پر
- D. موت پر
|
3 |
اچھی صحت فرد کی ہویا گروہ کی اثر انداز ہوتی ہے |
- A. فرد کے کردار
- B. خاندان
- C. ملک
- D. معاشرے
|
4 |
لازات کا تصور کس نے پیش کیا |
- A. کارل راجرز
- B. واٹسن
- C. فرائڈ
- D. تھارن ڈائیک
|
5 |
تعصب سے مراد ہے |
- A. غصہ
- B. سماجیت
- C. پہلے سے کیا ہو فیصلہ
- D. جذبہ
|
6 |
فرد کی زندگی کے معیار کو بلند کرتے ہیں صحت اور |
- A. مطابقت
- B. تندرستی
- C. نظریات
- D. عملی اقدامات
|
7 |
کس کا سرحی پیمانہ گیارہ نکاتی ہے |
- A. آس گڈ
- B. لیکرٹ
- C. بوگارڈس
- D. تھرسٹون
|
8 |
دماغ کی سب سے پہلی چیر پھاڑ الکیمون(Alcmaeon)نے کی تھی |
- A. پانچویں صدی عیسوی میں
- B. چھٹی صدی عیسوی میں
- C. ساتویں صدی عیسوی میں
- D. آٹھویں صدی عیسوی میں
|
9 |
صحت کیلئے وہ نفسیاتی اصول نظریات اور تقاضے ہیں جو صحت کی ترویج و ترقی کیلئے ضروری ہیں کہلاتی ہے |
- A. نشوونما کی نفسیات
- B. سماجی نفسیات
- C. صحت کی نفسیات
- D. نموئی نفسیات
|
10 |
صحت (Health) کا لفظ ماخوذ ہے |
- A. عربی زبان
- B. عبرانی زبان
- C. لاطینی زبان
- D. یونانی زبان
|