1 |
عقلی کردار مشاورت کی تکنیک کا بانی کون تھا |
- A. کارل راجرز
- B. فرائڈ
- C. البرٹ ایلس
- D. تھارن ڈائیک
|
2 |
اناکس اصول کے تحت کام کرتی ہے: |
- A. اصول لذت پسندی
- B. اصول حقیقت پسندی
- C. اصول مثالیت پسندی
- D. اصول عام
|
3 |
رہنمائی کی کون سی قسم انسانی وسائل کےتحفظ کی ضامن ہے: |
- A. قانونی
- B. سماجی
- C. تعلیمی
- D. پیشہ ورانہ
|
4 |
مکمل جگہوں کےخوف کو دور کرنے کا موثر طریقہ کون سا ہے؟ |
- A. باقاعدہ اعدام تحسیس
- B. سائیکوڈرامہ
- C. شاک تھراپی
- D. زہنی تشدد
|
5 |
بارہ سال اور اس سے اوپر کی عمر میں دور شروع ہوجاتا ہے |
- A. رسمی عملی درجہ
- B. ٹھوس عملی درجہ
- C. قبل عملی درجہ
- D. حسی حرکی درجہ
|
6 |
نشوونما کی نفسیات زندگی کے کن ادور کا مطالعہ کرتی ہے: |
- A. بچپن
- B. بڑھاپا
- C. نو بلوغت
- D. یہ تمام
|
7 |
تھر سون کا شرحی پیمانہ کتنے درجات پر مشتمل تھا: |
- A. پانچ
- B. سات
- C. نو
- D. گیارہ
|
8 |
لوگوں کونسل آگے بڑھانے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے یعنی وہ نئی نسل پیدا کرنا اور ان کی رہنمائی کرنا چاہتے ہیں تقریباّ |
- A. بیس سال کی عمر میں
- B. تیس سال کی عمر میں
- C. چالیس سال کی عمر میں
- D. پچاس سال کی عمر میں
|
9 |
کوہلبرگ نے اخلاقی استدلال کیلئے چھہ مدارج کو سطحوں میں تقسیم کیا ہے |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھہ
|
10 |
درجہ حرارت کی حس بچے میں موجود ہوتی ہے |
- A. پیدائش سے قبل
- B. پیدائش کے بعد
- C. شیر خوارگی کے دور میں
- D. لڑکپن کے دور میں
|