1 |
نشوونما کے عمل کی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. چار
- C. تین
- D. پانچ
|
2 |
جب عمل آموزش کی بدولت ترقی یا ارتقا واضح کرنا مقصود ہوتو اصلاح استعمال کی جاتی ہے |
- A. نشو و نما کی
- B. نمو کی
- C. بالیدگی کی
- D. پختگی کی
|
3 |
فرد کی غذائی عادات پر کون سے عوامل اثرانداز ہوتے ہیں؟ |
- A. ًّ معاشی، سماجی، ماحولی عوامل
- B. فرد کی عمر اور رویے
- C. شخصی اقتدار اور پیشہ
- D. الف اور ج دونوں
|
4 |
سماجت کے عمل کی ابتدا کب سے ہوتی ہے. |
- A. قبل از پیدائش
- B. پیدائش کے بعد سے
- C. بلوغت سے
- D. جوانی سے
|
5 |
شیزوفریینا کے مریض میں واہمے کس حس سے متعلق ہوتے ہیں |
- A. بصری حس
- B. سمعی حس
- C. لمسی حس
- D. تمام حواس سے
|
6 |
تعصب دور کرنے کی سب سے موثر تدبیر کون سی ہے: |
- A. تعلیم
- B. مبازرت
- C. تحفظ
- D. رابطہ وتعاون
|
7 |
وہ عمل جس میں ہر نسل کے فرد میں اپنے آباؤ اجداد کے اوصاف منتقل ہوتے ہیں کہلاتے ہیں |
- A. تغیر
- B. وراثتی
- C. نمو
- D. وراثتی پہلو
|
8 |
فراءد کے مطابق لا شعوری مواد کو شعور میں لانے کے لیے کون سی تکنیک سب سے زیادہ مفید ہے: |
- A. خوابوں کا تجزیہ
- B. آزاد تلازم
- C. انٹرویو
- D. یہ سب
|
9 |
وزن کو متوازن رکھنے کے لیے کس غذائی جز کا وافر استعمال کرنا چاہیے؟ |
- A. شکر
- B. گوشت
- C. سبزی اور پھل
- D. وٹامنز
|
10 |
سماجی قریب و بعد کی پیمائش کرےنے والا پیمانہ کس کا وضع کردہ ہے: |
- A. لکرٹ
- B. ٹھر سٹون
- C. بوگارڈس
- D. آس گڈ
|