First Year Islamiat Chapter 2 Online Short Questions for 1st Year Islamiat Chapter 2 Islami Tashkhas Preparation

ilmkidunya provides the helping material of islamiat of all chapters to cover the all topics and to understand the concepts in easy way. Preparation of exams need to be done with despotic understating and all-inclusive learning. Even the most efficient and hard-working students demand regulations and guidelines to do effective preparations of examinations to get maximum marks in islamiat subject. Ilmkidunya has organized the short questions and long questions of islamiat chapter wise by concentrating on BISE Board examination pattern. Most of the students of fsc 11th class don’t pay much attention on subject of Islamiat and thinks that this a very easy subject and at the end of result they found less marks as compare to the other subjects.

It is a vast platform where short questions answers and long questions in Islamiat examinations need more precision than other subjects because it is related to Islam and Quran Ayahs. Excellent preparations can done by through reading the Islamiat book. The students who attempt the online test system will able to prepare for their examinations fully. This online system appends a 20 minute timer for each chapter wise test islamiat for students to train them and increase their academic ability to for getting the high score in examinations as well.

The learning of Islmiat text Book in fsc part 1 needs vigilance and attentiveness. Cramming of text books is wrong way of learning. Practice with the writing and attempting self-assessment online tests. Ilmkidunya provides the online test system to practice the chapters. This site also provides the online lectures which covers the each topic chapter wise. These online video lectures are made by experienced teachers. In this way, this website ilmkidunya provides the each type of helping material like guess papers, past papers, study notes, and all other study updates and related news. Students can also download the roll no slips and date sheets of required papers. Students can also find the results of all boards by clicking the result section.

FSC Part 1 Islamiat Preparation
ic

Online Short Questions For Chapter 2 "FSC Part 1 Islamiat Chapter 2 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FSC Part 1 Islamiat Chapter 2 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets10

Islamiat (Urdu Medium) - FSC Part 1 Islamiat Chapter 2 Short Questions Preparation

Question # 1

حج کے بارے میں ایک حدیث کا ترجمہ لکھیں.

  • Ans 1: ترجمہ: جو کوئی اللہ تعالی کے حکم کی تعمیل میں حج کرتا ہے اور حج فسق و فجور سے باز رہتا ہے،وہ گناہوں سے اسی طرح پاک ہو کو لوٹتا ہے گویا ابھی ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا ہو.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 2 "FSC Part 1 Islamiat Chapter 2 Short Questions Preparation "

FSC Part 1 Islamiat Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

حج کے بارے میں ایک حدیث کا ترجمہ لکھیں.

  • Ans 1: ترجمہ: جو کوئی اللہ تعالی کے حکم کی تعمیل میں حج کرتا ہے اور حج فسق و فجور سے باز رہتا ہے،وہ گناہوں سے اسی طرح پاک ہو کو لوٹتا ہے گویا ابھی ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا ہو.
Submit

FSC Part 1 Islamiat Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

دیانت داری پر کسی قرآنی کا ترجمہ کریں.

  • Ans 1: معاشی اور معاشرتی تعلقات کی استواری کے لیے دیانت ایک بنیادی شرط ہے،جس معاشرت سے دیانت داری ختم ہو جائے وہاں کاروباری معاملات سے لے کر گھریلو تعلقات تک ہر جگہ ناقابل اصلاح بگاڑ پیدا ہو جاتا ہے،ایک دوسرے پر سے اعتماد اٹھا جاتا ہے.اسلام اپنے نام لیواؤں کو ان نقصانات سے بچانے کے لیے دیانت داری کی تلقین کرتا ہے،ارشاد باری تعالی ہے ترجمہ:"بے شک اللہ تم کر فرماتا ہے کہ پہچا دو امانتیں ا مانت والوں کو".
Submit

FSC Part 1 Islamiat Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

دہشت گردی ختم کرنے کے لیے تعلیمی ادارت کیا کردار کرسکتے ہیں.

  • Ans 1: دہشت گردی کا ناسور گا ہے،ہمارے ملک کو کونے کونے میں پھیل رہا ہے کو ملکی معیثت اور سالیمت کے لیے زیر قاتل کی حیثیت رکھتا ہے. تعلیمی ادارہ کسی بھی ملک کا بڑا موثر فیکڑ ہوتا ہے،جس سے ہر شخص کا کسی نہ کسی طرح تعلق ہوتا ہے،ایسے اداروں میں موثر آگاہی سنڑ یا سیمینار منعقد کیے جائیں جس میں سینئر طالب علموں اور ان کے والدین کو چھٹی والے دن دعوات دی جائے،جس میں دہشت گردی کے منفی اثرات اور اس سے بچاؤ کے طریقے سادہ اور قابل فہم انداز میں بیان کیے جائیں اور جہاں یہ حادثہ ہو جائے اس میں ممکنہ حفاظتی اقدامات جس سے نقصانات کم سے کم ہو سکیں.ان پر سیر حاصل لیکچرز دیے جائیں.
Submit

FSC Part 1 Islamiat Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 4

Question # 1

زکوۃ اور سور کا مختصر موازنہ کریں.

  • Ans 1: سودی نظام معیثت میں محنت کے مقابلے میں سرمایہ کی افادیت کہیں زیادہ ہے اس لیے محنت کش اور کارکن طبقہ مسلسل غریب تر ہوتا چلا جارہا ہے اور سرمایہ دار مختلف طریقوں سے اس کی دولت ہتھیاتا چلا جاتا ہے،اس طرح معاشی نظام مفلوج ہر کر رہ جاتا ہے،زکٰوۃ اس صورت کا بہترین حل ہے.اس نظام کے ذریعے دولت کا ایک دھار امیر طبقے سے غریب طبقے کی جانب بھی مڑجاتا ہے.
Submit

FSC Part 1 Islamiat Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 5

Question # 1

پہلی آسمانی کتابوں پر ایمان لانے کا مفہوم لکھئے.

  • Ans 1: پہلی آسمانی کتابوں پر ایمان لانے کا مفہوم یہ ہے کہ ان پر ایمان لانا فرض تو ہے لیکن قرآن مجید کے نازل ہونے کے بعد ان میں لکھی گئی تعلیمات پر عمل ہمارے فرائض میں شامل ہے کیونکہ ہزاروں سال گذرنے کی وجہ سے ان میں بے شمار تغیرات اور تحریفات ہوں گی.
Submit

FSC Part 1 Islamiat Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 6

Question # 1

کسب حلال کے چار فوائد تحریر کریں.

  • Ans 1: کسب حلال کے چار فوائد تحریر کریں. 1.ہاتھ سے کمانے والے کو اللہ تعالی کا دوست قرار دیا گیا ہے 2.قبولیت دعا کے لیے رزق حلال شرط ہے 3.کسب حلال سے انسان کو سکون قلب نصیب ہوتا ہے 4.کسب حلال سے انسان کا تھوڑا مال بھی اس کی ضروریات کے لیے کافی ہو جاتا ہے اور وہ برکت مال ہوتا ہے.
Submit

FSC Part 1 Islamiat Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 7

Question # 1

منافق کی دو اقسام لکھیں.

  • Ans 1: مناقق کی دو اقسام ہیں 1.اعتقادی منافق: اس سے مراد ایسا منافق ہے جو دل سے سے اسلام کی صداقت و حقانیت کا قائل نہ ہو لیکن کسی مصلحت یا شرارت کی بنا پر اسلام کا لبادہ اوڑھ کر مسلمانوں اور اسلام کو نقصان پہنچاتا ہے. عملی منافق: اس سے مراد وہ منافق ہے جو خالص نیت سے اسلام قبول کرتا ہے لیکن بعض بشر کمزوریوں کی وجہ سے اسلام کے عمل احکام پر چلنے میں سستی اور کوتاہی کرتا ہے.
Submit

FSC Part 1 Islamiat Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 8

Question # 1

تکبر کو مفہوم بیان کریں.

  • Ans 1: تکبر کے لغوی معنی گھمنڈ،خود پسندی اور ذاتی برائی کے ہیں،اصطلاح میں تکبر سے مراد اپنے آپ کو برتر سمجنا اور اپنے مقابلے میں دوسروں کو کمتر سمجھنا اور حقیر جاننا ہے.حضور(ص) نے تکبر کی مذمت بیان کی ہے "تکبر حق کو باطل کرنا ور لوگوں کو ذلیل و حقیر سمجھنا ہے".
Submit

FSC Part 1 Islamiat Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 9

Question # 1

روزے کی اہمیت کے حوالے سے ایک حدیث کا ترجمہ لکھیں.

  • Ans 1: ترجمہ:" اگر کوئی شخص روزہ رکھ کر بھی جھوٹ اور غلط کارویوں سے نہیں بچتا تو اس کا کھانا پینا چھوڑنے سے اللہ کو کوئی دلچسبی نہیں".
Submit

FSC Part 1 Islamiat Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 10

Question # 1

اساتذہ کے چار حقوق تحریر کریں.

  • Ans 1: اساتذہ کے چار حقوق درج ذیل ہیں 1.ہر جائز بات میں اطاعت کرنا 2.ان کی عزت کرنا 3.استاد کے لیے دعائے خیر کرنا 4.بوقت شدید ضرورت ان کی اخلاقی مدد کرنا
Submit

2nd Chapter

11th Class Islamiat Chapter 2 Preparation

Here you can prepare 11th Class Islamiat Chapter 2 Islami Tashkhas Preparation. Click the button for 100% free full Preparation.

Is this page helpful?