Fa Part 2 Physical Education Chapter 7 Online Short Question Test with Answers

Online Short Questions For Chapter 7 "FA Part 2 Physical Education Chapter 7 Urdu Medium Short Questions Test "

Try The Short Questions For FA Part 2 Physical Education Chapter 7 Urdu Medium Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets7

Physical Education - FA Part 2 Physical Education Chapter 7 Urdu Medium Short Questions Test

Question # 1

شوٹنگ سرکل کی وضاحت کریں.

  • Ans 1: گول پوسٹوں کے بیرونی کنارے سے 16 گز 14.63 میٹر نصف قطر کے دائرت کی قوس کو بیک لائن س میدان کی طرف پوسٹوں کے سامنے تک دونوں طرف بڑھا کر سیدھی لائن سے ملا دیا جاتا ہے اسی طرح سے بننے والا ڈی شکل کا نصف دائرۃ شوٹنگ سرکل کہلاتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 7 "FA Part 2 Physical Education Chapter 7 Urdu Medium Short Questions Test "

FA Part 2 Physical Education Chapter 7 Urdu Medium Short Questions Test - Set 1

Question # 1

شوٹنگ سرکل کی وضاحت کریں.

  • Ans 1: گول پوسٹوں کے بیرونی کنارے سے 16 گز 14.63 میٹر نصف قطر کے دائرت کی قوس کو بیک لائن س میدان کی طرف پوسٹوں کے سامنے تک دونوں طرف بڑھا کر سیدھی لائن سے ملا دیا جاتا ہے اسی طرح سے بننے والا ڈی شکل کا نصف دائرۃ شوٹنگ سرکل کہلاتا ہے.
Submit

FA Part 2 Physical Education Chapter 7 Urdu Medium Short Questions Test - Set 2

Question # 1

ہاکی کھیل میں کارنر ہٹ لگانے کا طریقہ کار لکھیں.

  • Ans 1: گول لائن کے علاوہ دفاعی ٹیم کے کسی کھلاڑی کی ہاکی سے گیند کو چھو کر بیک لائن کو مکمل طورپر عبور کر جائے تو دفاعی ٹیم کے خلاف کارنر ہٹ لگوائی جائے گی کارنر ہٹ سائیڈ لائن پر بیک لائن سے 5 میٹر کے فاصلے پر لگے ہوئے نشان سے لگائے جائے گی.کارنرہٹ کے دوران دفاعی ٹیم کے کھلاڑی ہٹ لگنے کے مقام سے 5 میٹر دور رہیں گے.
Submit

FA Part 2 Physical Education Chapter 7 Urdu Medium Short Questions Test - Set 3

Question # 1

ہاکی کے پینلٹی کارنر کب دیا جاتا ہے؟

  • Ans 1: 1.دفاعی ٹیم اپنے 23 میڑ کے علاقہ میں لیکن سرکل سے بارہ ارادتاََ بے ضابطگی ہے. 2.دفاعی کھلاڑی اپنے سرکل میں جان بوجھ کر ایسا فاؤل کرے جس کی وجہ سے گول تو سکور نہ پائے لیکن گیند کا قبضہ حملہ آور ٹیم کے کھلاڑی کے پاس ہی رہے . 3.جب گول کیپر اپنے سرکل میں ہو اور گیند اس کے حفاظتی سازومان میں اٹک جائے.
Submit

FA Part 2 Physical Education Chapter 7 Urdu Medium Short Questions Test - Set 4

Question # 1

ہاکی کھیل میں گول کب دیا جاتا ہے؟

  • Ans 1: گول درج ذیل صورتوں میں سکور ہوتا ہے:' 1.جب حملہ آور کھلاڑی گیند سرکل میں سے کھیلتا ہے اور یہ کر اس بار کے نیچے سے مکمل طور پر گول لائن عبور کرلے. 2.جب حملہ آور کھلاڑی کی سرکل میں سے کھیلی ہوئی گیند دفاعی ٹیم کے کسی کھلاڑی کے کھیلنے سے یا اس کی سٹک یا جسم کے چھوٹے کے بعد کراس بار کے نیچے سے گول لائن مکمل طور پو عبور کرلے.
Submit

FA Part 2 Physical Education Chapter 7 Urdu Medium Short Questions Test - Set 5

Question # 1

مصنوعی تنفس سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: کسی بیماری یا حادثہ کی صورت میں اگر مریض کا سانس رک جائے تواس مریض کی سانس بحال کرنے کے لیے جو طریقہ یا عمل اختیار کیا جاتا ہے،اسے مصنوعی تنفس کہتے ہیں.
Submit

FA Part 2 Physical Education Chapter 7 Urdu Medium Short Questions Test - Set 6

Question # 1

ہمارے لیے پانی کی اہمیت بیان کریں.

  • Ans 1: اگرچہ پانی میں کوئی حرارہ نہیں ہوتا لیکن یہ خوارک کا اہم ترین جزو ہوتا ہے اور اس کے بغیر زندگی ممکن نہیں ہے،ہمارے جسم کا تقریبا 70 فیصد حصہ پانی ہے.یہ کافی طریقوں سے کم ہوتا رہتا ہے، اس کی کمی کو پوراکرنے کے لیے اور ہضم شدہ خوراک کو تحلیل کرنے کے لیے خوراک میں اسی کی ضرورت ہوتی ہے.یہ فضلات کو جسم سے خارج کرتا ہے،خون کو پتلی حالت میں رکھتا ہے تاکہ خون تمام بدن میں جاتی رہے،یہ موسم گرما میں جسم کے درجہ حرارت کو اعتدال پر رکھتا ہے.ایک آدمی کو روزانہ قریباََ اڑھائی لیٹر پانی کی ضرورت ہوتی ہے.
Submit

FA Part 2 Physical Education Chapter 7 Urdu Medium Short Questions Test - Set 7

Question # 1

ٹیبل ٹینس میں پوائنٹس کی وضاحت کریں.

  • Ans 1: اگر ریلی لیٹ یہ ہو تو دونوں کھلاڑیوں میں وہ کھلاڑی ایک پوائنٹ سکورکرے گا جسکا مخالف 1.اگر درست سروس نہ کرے. 2.اگر درست طریقے سے گیند واپس نہ لوٹا سکے. 3.درست سروس کردہ یا صیحح واپس کیا ہو گیند اگر نٹ اسمبلی کے علاوہ کسی اور چیزسے جھولے. 4.اگر مخالف گیند کی راہ میں رکاوٹ حائل ہو جائے. 5.اگر مخالف گیند کو لگاتار دو دفعہ مارا جائے. 6.ریلی کے دوران اگر مخاطب اپنے خالی ہاتھ سے کھیلنے کی سطح کو چھو دے.
Submit

12th Class Physical Education Chapter 7 Test

Here you can prepare 12th Class Physical Education Chapter 7 Test. Click the button for 12th Class Physical Education Chapter 7 100% free full practice test.

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!