FA Part 1 Islamiat Elective Chapter 7 Short Questions Preparation


11th Class Islamiat Elective
Short Questions Preparation

Start Chapter 7 Preparation

11th Class Islamiat Elective Chapter Wise Preparation

Online Short Questions For Chapter 7 "FA Part 1 Islamiat Elective Chapter 7 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Islamiat Elective Chapter 7 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets11

Islamiate Elective - FA Part 1 Islamiat Elective Chapter 7 Short Questions Preparation

Question # 1

غزوہ حنین پر تین سطریں لکھیں.

  • Ans 1: یہ جنگ عرب کے ان قبائل کے ساتھ لڑی گئی جو مکہ اور طائف کے درمیان تھے،اس راستے میں وادی حنین پڑتی ہے.اس وادی میں مسلمانوں اور کفار کے درمیان جنگ ہوئی ،اس لیے اس جنگ کا نام حنین پڑ گیا.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 7 "FA Part 1 Islamiat Elective Chapter 7 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Islamiat Elective Chapter 7 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

غزوہ حنین پر تین سطریں لکھیں.

  • Ans 1: یہ جنگ عرب کے ان قبائل کے ساتھ لڑی گئی جو مکہ اور طائف کے درمیان تھے،اس راستے میں وادی حنین پڑتی ہے.اس وادی میں مسلمانوں اور کفار کے درمیان جنگ ہوئی ،اس لیے اس جنگ کا نام حنین پڑ گیا.
Submit

FA Part 1 Islamiat Elective Chapter 7 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

بیعت عقبہ ثانیہ کب ہوئی؟

  • Ans 1: 10 نبوی کو بیعت عقبہ ثانیہ ہوئی، جس میں 76 افراد نے اپنے بت پرست ساتھیوں سے چھپ کر عقبہ کی گھاٹی میں خفیہ طور پر آپ(ص) کی بیعت کی اور آپ(ص) کو مدینہ آنے کی دعوت دی.
Submit

FA Part 1 Islamiat Elective Chapter 7 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

چوتھے ، پانچویں اور چھٹے آسمان پر آپ(ص)کی ملاقات کس سے ہوئی؟

  • Ans 1: چوتھے آسمان پرآپ(ص) کی ملاقات حضرت ادریس سے ہوئی.پانچویں آسمان پر حضرت ہارون(ع) اور چھٹے آسمان پر حضرت موسیٰ سے ہوئی.
Submit

FA Part 1 Islamiat Elective Chapter 7 Short Questions Preparation - Set 4

Question # 1

قبل از اسلام عرب کی تین خصوصیات لکھیں.

  • Ans 1: 1.مہمان نواز 2.وعدہ کی پابندی 3.شجاعت
Submit

FA Part 1 Islamiat Elective Chapter 7 Short Questions Preparation - Set 5

Question # 1

عرب کی وجہ تسمیہ بیان کریں.

  • Ans 1: عرب کے معنی فصیح الزبان کے ہیں عرب اپنی زبان پر فخر کرتے تھے اور باقی دنیا کو عجم یونی گونگا کہتے تھے.
Submit

FA Part 1 Islamiat Elective Chapter 7 Short Questions Preparation - Set 6

Question # 1

حلف الفضول کے بارے میں تین سطریں لکھیں.

  • Ans 1: حلف الفضول سے مراد وہ معاہدہ ہے جس جنگ فجار سے واپسی پر خاندان ابو ہاشم ،بنی زہرہ اور بنی تمعیم نے عبداللہ بن جدعان کے گھر جمع کر کیا کہ ہم مظلوم کی حمایت کرتے ہیں اور کوئی ظالم مکہ میں نہیں رہے گا.اس معاہدے میں آپ(ص) بھی شامل تھے.
Submit

FA Part 1 Islamiat Elective Chapter 7 Short Questions Preparation - Set 7

Question # 1

عام الفیل سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: عام الفیل سے مراد وہ سال ہے جس میں نجاشی سردار ابرہہ نے مکہ پر حملہ کیا اور لشکر کو ابابیل نے کنکریاں پیھنک کر تباہ کر دیا.
Submit

FA Part 1 Islamiat Elective Chapter 7 Short Questions Preparation - Set 8

Question # 1

مہاجرین اور انصار کا مفہوم بیان کریں.

  • Ans 1: اسلامی اسطلاح میں مکہ سے مدینہ ہجرت کر کے آنے والے لوگوں کو مہاجرین کہتے ہیں،یہ لوگ بالکل بے سروسامان مدینہ آئے تھے.اگرچہ ان میں بہت سے مالدار بھی تھے لیکن ایسی حالت میں مکہ چھوڑا تھا کہ کچھ مکہ سے اپنےساتھ لے کر نہ آسکتے تھے، اہل مدینہ کو انصار کہتے ہیں.
Submit

FA Part 1 Islamiat Elective Chapter 7 Short Questions Preparation - Set 9

Question # 1

والدین کے دو فرائض لکھیں.

  • Ans 1: 1.بچوں کی تعلیم و تربیت 2.عدل و انصاف
Submit

FA Part 1 Islamiat Elective Chapter 7 Short Questions Preparation - Set 10

Question # 1

فتح مکہ کے موقع پر نبی کریم(ص) نے اہل مدینہ سے کیسا سلوک کیا؟

  • Ans 1: آپ(ص) نے فتح مکہ کے موقع پر اپنے اور اپنے جانثاروں کے جانی دشمنوں کے ساتھ جناب یوسف (ع) کا عمل دہراتے ہوئے برادران ہوسف(رض) کی طرح اعلٰی ترین حسن اخلاق کا ثبوت دیا،فتح مکہ کے موقع پر 70 افراد آپ(ص) پر حملہ کے جرم میں گرفتار ہوئے،لیکن آپ(ص) نے اس سب کو معاف کر دیا.
Submit

FA Part 1 Islamiat Elective Chapter 7 Short Questions Preparation - Set 11

Question # 1

عرب کی آب و ہوا اور پیداوار کے بارے میں لکھیں.

  • Ans 1: عرب کی آب و ہوا گرم اور خشک ہے،بارش نہ ہونے کے برابر ہے.یہاں کا مشہور پھل،کھجور،ہے،موجودہ دور میں تیل کی پیدوار کی وجہ سے مشہور ہے.عرب کے پالتوں جانورں میں اونٹ ،بکری اور گھوڑا شامل ہے.
Submit

11th Class Islamiat Elective Chapter 7 Short Questions Preparation

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!