FA Part 1 Islamiat Elective Chapter 6 Short Questions Preparation


11th Class Islamiat Elective
Short Questions Preparation

Start Chapter 6 Preparation

11th Class Islamiat Elective Chapter Wise Preparation

Online Short Questions For Chapter 6 "FA Part 1 Islamiat Elective Chapter 6 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Islamiat Elective Chapter 6 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets2

Islamiate Elective - FA Part 1 Islamiat Elective Chapter 6 Short Questions Preparation

Question # 1

تبلیغ میں حکمت کی وضاحت کریں.

  • Ans 1: تبلیغ میں حکمت سے مراد یہ ہے کہ گمراہ کن لوگوں کو اسلام کی طرف اس طرح پییار اور محبت ست راغب کرودلائل اور برہان سے ہربات کو اس خوبصورت انداز سے پیز کرو کہ آپ کے مخاطب کے دل دماغ میں اسلام کی حقانیت اور خدائے واحد کی وحدانیت اس طرح رچ بس جائے کہ کسی اور کے کھر چنے بھی نہ اتر سکے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 6 "FA Part 1 Islamiat Elective Chapter 6 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Islamiat Elective Chapter 6 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

تبلیغ میں حکمت کی وضاحت کریں.

  • Ans 1: تبلیغ میں حکمت سے مراد یہ ہے کہ گمراہ کن لوگوں کو اسلام کی طرف اس طرح پییار اور محبت ست راغب کرودلائل اور برہان سے ہربات کو اس خوبصورت انداز سے پیز کرو کہ آپ کے مخاطب کے دل دماغ میں اسلام کی حقانیت اور خدائے واحد کی وحدانیت اس طرح رچ بس جائے کہ کسی اور کے کھر چنے بھی نہ اتر سکے.
Submit

FA Part 1 Islamiat Elective Chapter 6 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

موجودہ دور میں امت مسلمہ کی پریشانیوں کے بارے میں دو سطریں لکھیں.

  • Ans 1: موجودہ دور عالم اسلام کی زبو حالی کا دور ہے،اغیار ،خواہ وہ یہودی یا عیسائی ہوں ،ہندو یا سکھ ہو،پارسی ہو،مسلماں بحیثت مجرم ان اقوام کے سامنے کھڑے ہیں.اربوں کی تعداد پر مشتمل پوری امت میں کسی ایک ملک میں بھی اتنی ہمت نہیں کہ اقوام عالم میں کھل کر اپنے مافی النضمیر بیان کر سکیں یا اپنی بے بسی اور بے کسی کا رونا ہی رو سکیں.
Submit

11th Class Islamiat Elective Chapter 6 Short Questions Preparation