Matric Part 1/9th Class Pak Studies Chapter 3 Short Questions Test With Answer for Chapter 3 (Land and Environment)

Online Short Questions For Chapter 3 "9th Class Pakistan Study Urdu Medium Chapter 3 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Pakistan Study Urdu Medium Chapter 3 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets4

Pakistan Study - 9th Class Pakistan Study Urdu Medium Chapter 3 Preparation

Question # 1

صحرا زدگی کی تعریف کریں

  • Ans 1: انسانی سرگرمیاں ، جانوروں کا چرنا جنگلات سے درختوں کا کٹاو اور اپنی ضروریات کے لیے زمین میں بار بار ایک ہی فصل اگانایہ سب مل کر زمین بنائے ہیں. زمین کا سفر میں تبدیل ہونا صحرا زدگی کہلاتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "9th Class Pakistan Study Urdu Medium Chapter 3 Preparation "

9th Class Pakistan Study Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 1

Question # 1

صحرا زدگی کی تعریف کریں

  • Ans 1: انسانی سرگرمیاں ، جانوروں کا چرنا جنگلات سے درختوں کا کٹاو اور اپنی ضروریات کے لیے زمین میں بار بار ایک ہی فصل اگانایہ سب مل کر زمین بنائے ہیں. زمین کا سفر میں تبدیل ہونا صحرا زدگی کہلاتا ہے.
Submit

9th Class Pakistan Study Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 2

Question # 1

پاکستان میں کوہ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلہ میں کون سی پہاڑیاں واقع ہیں.

  • Ans 1: پاکستان میں کوہ ہمالیہ کے مغربی حصہ میں شوالک کی پہاڑیاں ، ہمالیہ صغیر کا پہاڑی سلسلہ اور ہمالیہ کبیر کا پہاڑی سلسلہ واقع ہے.
Submit

9th Class Pakistan Study Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 3

Question # 1

جنگلات کے کٹاؤ کے دو نقصانات تحریر کریں.

  • Ans 1: جنگلات کے بے دریغ کٹاؤ سے آکسیجن میں کمی واقع ہورہی ہے. اس کے علاوہ نقصان وہ گیسیں مثلا کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار میں اضافہ ہورہا ہے. جس سے نہ صرف ماحول خراب ہورہا ہے بلکہ زمین کے درجہ حرارت میں بھی اضافہ دیکھنے میں آتا ہے.
Submit

9th Class Pakistan Study Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 4

Question # 1

ہوائی آلودگی کو کیسےکم کیا جاسکتا ہے.

  • Ans 1: گاڑیوں میں ایسا انجن استعمال کیا جائے جو کم آلودگی کو پھیلانے مثلا سی این جی زیادہ سے زیادہ درخت اگائے اسی طرح کارخانوں ، اور فیکڑیوں مین فلڑیشن پلانٹ تنصیب کریں. اورایسی گیسوں پر پابندی لگائیں جو ماحول کو نقصان پہنچارہی ہے. جیسے کہ کلورو فلورو کاربن
Submit

3rd Unit

9th Class Pak Study Chapter 3 (Urdu Medium)

Here you can prepare 9th Pak Study chapter 3 online Short Questions with answers Unit 3 (Land and Environment). Click the button for 100% free full Preparation.