Matric Part 1/9th Class General Math Chapter 5 Short Questions Test With Answer for Unit 5 Consumer Mathematics

Online Short Questions For Chapter 5 "9th Class General Maths Urdu Medium Chapter 5 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class General Maths Urdu Medium Chapter 5 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets2

General Math - 9th Class General Maths Urdu Medium Chapter 5 Preparation

Question # 1

براہ راست ٹیکس اور بالواسطہ ٹیکس میں کیا فرق ہے؟

  • Ans 1: براہ راست ٹیکس: براہ راست ٹیکس سے مراد وہ ٹیکس ہے جو کہ آمدنی جائیداد اور منافع پر انکم ٹیکس یا جائیداد ٹیکس کی شکل میں براہ راست وصول کیا جاتا ہے.
  • Ans 2: بالواسطہ ٹیکس : جبکہ بالواسطہ ٹیکس میں ڈیوٹیز مشینری پر ٹیکس ، سامان اور خدمات پر ٹیکس شامل ہیں اس میں جنرل سیلز ٹیکس اور ویلیو ایڈڈ ٹیکس بھی شامل ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 5 "9th Class General Maths Urdu Medium Chapter 5 Preparation "

9th Class General Maths Urdu Medium Chapter 5 Preparation - Set 1

Question # 1

براہ راست ٹیکس اور بالواسطہ ٹیکس میں کیا فرق ہے؟

  • Ans 1: براہ راست ٹیکس: براہ راست ٹیکس سے مراد وہ ٹیکس ہے جو کہ آمدنی جائیداد اور منافع پر انکم ٹیکس یا جائیداد ٹیکس کی شکل میں براہ راست وصول کیا جاتا ہے.
  • Ans 2: بالواسطہ ٹیکس : جبکہ بالواسطہ ٹیکس میں ڈیوٹیز مشینری پر ٹیکس ، سامان اور خدمات پر ٹیکس شامل ہیں اس میں جنرل سیلز ٹیکس اور ویلیو ایڈڈ ٹیکس بھی شامل ہیں.
Submit

9th Class General Maths Urdu Medium Chapter 5 Preparation - Set 2

Question # 1

تنخواہ دار شخص کی مجموعی آمدنی اور کٹوتی کےبعد کے آمدنی میں کیا فرق ہے؟

  • Ans 1: تنخواہ دار شخص کی مجموعی آمدنی میں بنیادی تنخواہ اور مکان کے کرایہ کا الاونس ، میڈیکل الاونس وغیرہ شامل ہوتے ہیں. کل آمدن سے مراد وہ آمدن ہے جو تنخواہ دار شخص ضروری کٹوتیوں کے بعد حاصل کرتا ہے.
Submit

5th Chapter

9th General Maths Chapter 5 Preperation

Here you can prepare Short Questions of 9th General Maths Urdu Medium Chapter 5 (Consumer Mathematics). Click the button for 100% free full practice test.

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!