Prepare Short Questions for 5th Class SST Chapter 5

5th Class Social Studies Online Test of Chapter 5
ic

Online Short Questions For Chapter 5 "5th Class Social Studies Chapter 5 Short Questions "

Try The Short Questions For 5th Class Social Studies Chapter 5 Short Questions

  • Total Questions10

  • Available Sets13

Social Studies (Urdu Medium) - 5th Class Social Studies Chapter 5 Short Questions

Question # 1

گلوبل وارمنگ کے چند اثرات تحریر کریں.

  • Ans 1: گلشئرز کا پگھلنا - سمندروں میں پانی کی سطح کا بڑھنا
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 5 "5th Class Social Studies Chapter 5 Short Questions "

5th Class Social Studies Chapter 5 Short Questions - Set 1

Question # 1

گلوبل وارمنگ کے چند اثرات تحریر کریں.

  • Ans 1: گلشئرز کا پگھلنا - سمندروں میں پانی کی سطح کا بڑھنا
Submit

5th Class Social Studies Chapter 5 Short Questions - Set 2

Question # 1

سندھ میں پائے جانے والے گھر کے ریگستانی حصے کو کہتے یں.

  • Ans 1: سندھ میں پائے جانے والے تھر کے ریگستانی حصے کو صحرائے نارا کہتے ہیں.
Submit

5th Class Social Studies Chapter 5 Short Questions - Set 3

Question # 1

مساحتی نقشہ کیا ہے.

  • Ans 1: کسی علاقے کے تفصیلی نقشے کو کہتے ہیں. ان پر اس علاقے کی چھوٹی تفصیل بھی دی جاتی ہے. جیسے انسانی بستی، ررعی علاق اور سکول اور مسجد.
Submit

5th Class Social Studies Chapter 5 Short Questions - Set 4

Question # 1

کوہ کیر تھر کے مغرب میں کون سے پہاڑی سلسلے واقع ہیں.

  • Ans 1: کوہ کیر تھر کے مغرب میں مکران اورپب کے پہاڑی سلسلے واقع ہے.
Submit

5th Class Social Studies Chapter 5 Short Questions - Set 5

Question # 1

گوادر کی بندرگاہ کی کیا اہمیت ہے.

  • Ans 1: گوادر کی بندرگاہ مستقبل میں پاکستان کی معاشی سرگرمیوں کا اہم مسئلہ ہوگی . یہ بندرگاہ چین، پاکستان اقتصادی راہ داری یعنی سی پیک کا اہم حصہ ہے. یہ چین اور پاکستان کے درمیان تجارت کو فرغ کا ایک منصوبہ ہے.
Submit

5th Class Social Studies Chapter 5 Short Questions - Set 6

Question # 1

نقشوں کی اقسام بیان کریں.

  • Ans 1: سیاسی نقشہ - سیاحتی نقشہ - موسمیاتی نقشہ
Submit

5th Class Social Studies Chapter 5 Short Questions - Set 7

Question # 1

تھل کے اضلاع کون سے ہیں.

  • Ans 1: تھل کے اضلاع میں خوشاب، بھکر، جھنگ، اور مظفر گڑھ شامل ہیں.
Submit

5th Class Social Studies Chapter 5 Short Questions - Set 8

Question # 1

اے ایم اور پی ایم سے کیا مراد ہے.

  • Ans 1: رات 12 بجے سے دوپہر 12 بجے تک کے وقت کو اے ام کہتے ہیں دوپہر 12 بجے سے رات 12 بجے تک کے وقت کو پی ایم کہتے ہیں.
Submit

5th Class Social Studies Chapter 5 Short Questions - Set 9

Question # 1

بحیرہ عرب کے ساتھ پاکستان کا کون سا علاقہ واقع ہے.

  • Ans 1: سندھ کے ساحلی علاقے میں کراچی پورٹ ، پورٹ قاسم اور کمیٹی کی بندرگاہین واقع ہیں.
Submit

5th Class Social Studies Chapter 5 Short Questions - Set 10

Question # 1

پاکستان کا وقت گرینج کے وقت سےکتنا آگے ہوتا ہے.

  • Ans 1: پاکستان کا وقت گرینج کے وقت سے قریبا 5 گھنٹے آگے ہوتا ہے.
Submit

5th Class Social Studies Chapter 5 Short Questions - Set 11

Question # 1

فضا میں کسطرح کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار بڑھتی ہے.

  • Ans 1: گاڑیوں اور فیکٹریوں سے نکلنے والا دھواں فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار کو بڑھانا ہے.
Submit

5th Class Social Studies Chapter 5 Short Questions - Set 12

Question # 1

صحرائی علاقوں میں لوگ کس طرح زندگی گزارتے ہیں اور کیا پالتے ہیں.

  • Ans 1: صحرائی علاقوں میں لوگ خانہ بدوشوں کی طرح زندگی گزارتے ہیں. وہ بھیڑ ، بکریاں اور اونٹ پالتے ہیں.
Submit

5th Class Social Studies Chapter 5 Short Questions - Set 13

Question # 1

گرم علاقوں کی طرف سے آنے والی ہوائیں کسی علاقے کے درجہ حرارت پر کیا اثر ہوتی ہے.

  • Ans 1: گرم علاقوں کی طرف سے آنے والی ہوائیں کسی علاقے کی درجہ حرارت کو مزید بڑھادیتی ہیں.
Submit

5th Chapter

5th Class SST Chapter 5 Short Q's Full Preparation

Start preparing for the short questions of 5th Class Social Study Chapter 5 right here! Click the button for 100% free and complete preparation for Chapter 5 in Urdu Medium

Is this page helpful?