5th Class Social Studies Chapter 1 Short Q's Practice Test

5th Class Social Studies Online Test of Chapter 1
ic

Online Short Questions For Chapter 1 "5th Class Social Studies Chapter 1 Short Questions "

Try The Short Questions For 5th Class Social Studies Chapter 1 Short Questions

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Social Studies (Urdu Medium) - 5th Class Social Studies Chapter 1 Short Questions

Question # 1

انسانی حقوق کے عالمی اعلامیہ کے نکات لکھیں.

  • Ans 1: 1- تمام انسانوں کےلے آزادی اور زندگی کا حق. 2- تعلیم ، صحت،مناسب خوراک، رہائش ، لباس اور سماجی تحفظ کا حق. 3- مذہب کی آزادی کا حق. 4- امتیازی سلوک اور غلامی سے آزادی کا حق. 5- اظہار رائے کی آزادی کا حق. 6- آزادانہ کام کرنے اور جائیداد رکھنے کا حق. 7- قانون کے مطابق ہر ایک کے ساتھ یکساں سلوک کرنے کا حق.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 1 "5th Class Social Studies Chapter 1 Short Questions "

5th Class Social Studies Chapter 1 Short Questions - Set 1

Question # 1

انسانی حقوق کے عالمی اعلامیہ کے نکات لکھیں.

  • Ans 1: 1- تمام انسانوں کےلے آزادی اور زندگی کا حق. 2- تعلیم ، صحت،مناسب خوراک، رہائش ، لباس اور سماجی تحفظ کا حق. 3- مذہب کی آزادی کا حق. 4- امتیازی سلوک اور غلامی سے آزادی کا حق. 5- اظہار رائے کی آزادی کا حق. 6- آزادانہ کام کرنے اور جائیداد رکھنے کا حق. 7- قانون کے مطابق ہر ایک کے ساتھ یکساں سلوک کرنے کا حق.
Submit

5th Class Social Studies Chapter 1 Short Questions - Set 2

Question # 1

ڈیجیٹل شہری کی زمہ داریاں لکھیں.

  • Ans 1: 1- دوسروں کے حقوق اور ان کی رائے کا احترام کرنا 2- تمام انٹرنیٹ سائٹس کے اصولوں اور قوانین کی پابندی کرنا. 3- لوگوں کی زاتی معلومات کا احترام کرنا. 4- کسی شخص کی ساکھ اور کام کو نقصان پہنچانے سے گریز کرنا.
Submit

5th Class Social Studies Chapter 1 Short Questions - Set 3

Question # 1

ایدھی فاؤنڈیشن کے کام کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں.

  • Ans 1: ایدھی فاؤنڈیشن نے پورے ملک میں بیماروں کے لیے کلینک اور بلڈ بنک قائم کیے ہیں. یتیموں لاوارثوں اور معذوروں کے لیے پناہ گاہیں بںائی ہیں.بچوں کے لیے سکول قائم کئے.
Submit

1st Chapter

Social Study Chapter 1 Short Q's Online Test

Here you can prepare short questions of 5th Class Social Studies Chapter 1. Click the button to get 100% free access for full preparation of the short questions in Urdu Medium Chapter 1.

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!