Online Short Questions Preparations

Online Short Questions For Chapter 3 "10th Class Urdu Chapter 3 Preparation "

Try The Short Questions For 10th Class Urdu Chapter 3 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets2

Urdu - 10th Class Urdu Chapter 3 Preparation

Question # 1

مصنف کے پروگرام دانش کدہ میں شرکت کی درخواست پر مرزا صاحب نے کیا جواب دیا

  • Ans 1: مصنف کے پروگرام دانش کدہ میں شرکت کی درخواست پر مرزا صاحب نے فرمایا آدمی شہرت کے لیے کوئی کام کرتا ہے یا دولت کے لیے مجھے نہ اس کی ضرورت ہے نہ اس کی
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "10th Class Urdu Chapter 3 Preparation "

10th Class Urdu Chapter 3 Preparation - Set 1

Question # 1

مصنف کے پروگرام دانش کدہ میں شرکت کی درخواست پر مرزا صاحب نے کیا جواب دیا

  • Ans 1: مصنف کے پروگرام دانش کدہ میں شرکت کی درخواست پر مرزا صاحب نے فرمایا آدمی شہرت کے لیے کوئی کام کرتا ہے یا دولت کے لیے مجھے نہ اس کی ضرورت ہے نہ اس کی
Submit

10th Class Urdu Chapter 3 Preparation - Set 2

Question # 1

خاکہ نگاری سے کیا مراد ہے

  • Ans 1: کسی شخص کی زندگی کے کچھ پہلوؤں کو اس طرح نمایاں کرنا کہ اس کا تعارف بھی ہوجائے مگر وہ اس کی سوانح نہ ہوخاکہ کہلاتا ہے خاکہ میں اس شخص کے افکارو کردار خوبیوں اور خامیوں پرروشنی ڈالی جاتی ہے لکھنے والے کو خانہ نگار اور لکھنے کو خاکہ نگاری کہتے ہیں
Submit

Is this page helpful?