Matric Part 2/10th Class Islamiat Elective Chapter 3 Short Questions Test With Answer for Chapter 3

The preparation of Islamic study elective is not too much difficult but there should be a way to prepare complete syllabus in short time. Many students of matric part II pays no attention to Islamic stud elective because this is easy subject but they need effective helping material regarding this subject so they can easily prepare their syllabus in short time. There is an imperative and efficient website to providing superlative solved short questions, this website known with the name of ilmkidunya. Here you can find solved short questions and multiple choice questions, guess papers and video lectures important notes, solved past papers of 10 th class Islamic study elective. Ilmkidunya is very famous to provide latest information about study issues in Pakistan. The announcements of results, date sheets, registrations of candidates, scholarships are announced here very punctually.

Solved short questions of chapter number 3 Islamic studies elective

In Islamic study elective chapter number 3 students can learn

  • What is importance of family life to prepare you for afterlife?
  • How much is compulsory to obey the orders of Quran about jihad?
  • How many types of jihad are for Muslims?
  • How can you understand the ayah of Quran with translation and pronunciation?
  • The students of matric part II can prepare Islamic study elective preparation by practicing solved important short questions because solved short questions are comprises one and half third of the complete final term paper. Student can do online preparation on ilmkidunya with solved and unsolved short questions. This is not full of all candidates of the 10 th class can also find all helping material related to any subject and any program, they just need to click on ilmkidunya website

    10th Class Islamiat Elective Online Preparation
    ic

    Online Short Questions For Chapter 3 "10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation "

    Try The Short Questions For 10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation

    • Total Questions10

    • Available Sets41

    Islamiat Elective - 10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation

    Question # 1

    زکوۃ کب عائد ہوتی ہے.

    • Ans 1: اسلامی معاشرہ و مساوات کا علمبردارہے.جائزہ وسائل سے کمائی ہوئی دولت میں حق ملکیت تسلیم کرنا ہے زکوۃ نقدی مال تجارت اور سونا چاندی پر عائد ہوتی ہے. زکوۃ میں سستی کرنے سے سخت وعید ہے
    Submit

    Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation "

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 1

    Question # 1

    زکوۃ کب عائد ہوتی ہے.

    • Ans 1: اسلامی معاشرہ و مساوات کا علمبردارہے.جائزہ وسائل سے کمائی ہوئی دولت میں حق ملکیت تسلیم کرنا ہے زکوۃ نقدی مال تجارت اور سونا چاندی پر عائد ہوتی ہے. زکوۃ میں سستی کرنے سے سخت وعید ہے
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 2

    Question # 1

    علم کے بارے میں دو فقرے لکھیں

    • Ans 1: قرآن وحدیث میں علم کی اہمیت بیان کی گئی ہے ارشاد الہی ہے ترجمہ اللہ تعالی تم میں سے ایمان والوں اور علم والوں کے درجات بلند کرتا ہے حضور نے ارشاد فرمایا ترجمہ علم کا حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 3

    Question # 1

    مقدمات کا صحیح فیصلہ کیوں ممکن نہیں ہوتا.

    • Ans 1: رشتہ داری کی بناء پر صیحیح گواہی نہ دینے کی وجہ سے اور کسی سے عداوت کی وجہ سے بھی ممکن نہیں ہوتا.
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 4

    Question # 1

    گداگری کی مختصرآ بیان کریں.

    • Ans 1: گداگری زلیل انسانوں کا شیوہ ہے.آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
    • Ans 2: دینے والا ہاتھ لینے والے ہاتھ سے بہتر ہے.
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 5

    Question # 1

    روزی کمانے کے چار جائز ذرائع کون سے ہیں

    • Ans 1: روزی کمانے کے چار جائز ذرائع درج ذیل ہیں شکار زراعت تجارت ملازت
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 6

    Question # 1

    علمان احسن کا ترجمہ لکھے

    • Ans 1: ترجمہ: علمان دوعلم احسن سب سے اچھا
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 7

    Question # 1

    حضور نے فرمایا ہے

    • Ans 1: حیا ایمان سے اور ایمان جنت میں ہے اور فحش گوئی جفا ہے اور جفا دوزخ میں ہے
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 8

    Question # 1

    حیا کے تقاضے بیان کریں.

    • Ans 1: انسان اپنے منہ کو فحش باتوں سے پاک رکھے
    • Ans 2: بے حیائی کی بات زبان پہ نہ لائے
    • Ans 3: بری باتوں کے اظہار سے شرمائے.
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 9

    Question # 1

    بیوی کے دو فرائض تحریر کریں

    • Ans 1: بیوی کا فرض ہے کہ وہ اپنے خاوند کی اطاعت وفرمانبردری کرے اس کے تمام احکام پر عمل کرے اپنے خاوند کو خوش کرنے کی کوشش کرے دوسرا فرض یہ ہے کہ وہ خاوند کی عدم موجودگی میں اسکے مال عیال کی پوری طرح حفاظت کرے بالخصوص بیوی خاوند کی امانت یعنی عصمت وعفت کی حفاظت کرے
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 10

    Question # 1

    علم دین سے کیا مراد ہے

    • Ans 1: علم دین سے یہ مراد نہیں کہ مسلمانوں میں ہر ایک شخص تمام دینی مسائل کا عالم ہو بلکہ اس سے مراد یہ ہے کہ ہر ایک مسلمان کیلے ضروری ہے خواہ وہ مرد ہو یا عورت وہ دین کے ضروری مسائل سے واقف اور اسلام کی خوبیوں سے آگاہ ہوں حضور کا ایک فرمان ہے کہ دنیا کی تمام ترقی کا دارومدار اللہ تعالی کی کتاب قرآن پر موقوف ہے اگر ہم صیح معنوں میں اللہ تعالی کی کتاب اور رسول نے فرامین پر عمل کریں گے تو انشا اللہ تمام کامیابیاں ہمارے قدم چومیں گی
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 11

    Question # 1

    عدل کے معنی اور عدل کی ضد لکھیں.

    • Ans 1: عدل کے معنی ہے کسی چیز کو مساوی تقسیم کرنا جبکہ عدل کی ضد ظلم ہے جس کا مطلب ہے کسی چیز کو اس کے مناسب مقام پر نہ رکھنا بدلہ دینے میں کمی بیشی کرنا اچھے اور برے کام کا پورا پورا بدلہ دینا عدل کہلاتا ہے.
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 12

    Question # 1

    کن چیزوں کو انسان کی خدمت میں سرگرم عمل بنا دیا ہے

    • Ans 1: اللہ تعالی نے انسان کو بہترین جسمانی قوتوں اور صلاحیتوں کے ساتھ سرتاج کائنات اور اشرف امخلوقات بنا کر زمین پر خلافت کی نعمت بخشی پھر انسان کے لیے سب موجودات عالم کو مسخر کیا اس کی روزی کے لیے زمین پر مختلف غذائی اجناس پیدا کیں زمین سے غلے اور میوے اگاے اسمان سے زمینی پیداوار اگانے اور بڑھانے کے لیے بارش کا انتظام فرمایا پیداوار کو حرارت اور روشنی بخشنے کے لیے سورج پیدا کیا اس طرح کائنات کو یعنی جمادات نباتات اور حیوانات سے لے کر آفتاب ماہتاب اور ستاروں تک کو انسان کی خدمت میں سرگرم عمل اور مصروف خدمت بنا دیا
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 13

    Question # 1

    حیا کی اہمیت پر نوٹ لکھیں

    • Ans 1: حیا ایک ایسی صفت ہے جس کی وجہ سے انسان بڑے سے بڑے گنا ہوں سے بچ جاتا ہے جب تم دیکھو کہ آدمی ایسا کام جو شیان شان نہیں کرنے سے جھجکتا ہے یا شرمندگی سے اس کے چہرے پر سرخی آجاتی ہے تو سمجھ لوکہ اس کا ضمیر زندہ ہے جب کسی کو دیکھو کہ کسی شراورگناہ کے ارتکاب کی کوئی پرواہ نہ کرتا ہو اور نہ کسی فعل بدکے کرنے سے اس پر ندامت کے آثار ظاہر ہوتے ہوں تو سمجھ لوکہ وہ ایک ایسا شخص ہے جس میں کوئی بھلائی نہیں جس میں حیا ہوتی ہے وہ نہ کھلم کھلا خدا کی نافرمانی کرتا ہے اور نہ رسول کریم کی نہ کسی حق غصب کرتا ہے نہ کسی کو آزار پہنچاتا ہے نہ گالی گلوچ کرتا ہے نہ گالی گلوچ کرتا ہے نہ بلاوجہ کسی کی توہین کرتا ہے نہ کسی سے بعض وحسد رکھتا ہے بلکہ خدا کے احکام پر عمل اور بندوں کے حقوق ادا کرتا ہے
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 14

    Question # 1

    اللہ کے افعال کی وحدیث سے کیا مراد ہے.

    • Ans 1: اللہ تعالی کے افعال کی وحدت کا مطلب یہ ہے کہ کائنات کی تمام تدابیر صرف اسی کے ہاتھ میں ہیں اور جو کام وہ کرسکتا ہے دوسرا کوئی بھی نہیں کرسکت اور نہ اس کے معاملات میں داخل دے سکتا ہے.
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 15

    Question # 1

    سماجی انصاف کی تعریف کریں.

    • Ans 1: سماجی انصاف سے مراد ہے انسانی معاشرے میں انصاف کرنا
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 16

    Question # 1

    سماجی انصاف کی تعریف کریں.

    • Ans 1: سماجی انصاف سے مراد ہے انسانی معاشرے میں انصاف کرنا
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 17

    Question # 1

    بے حیائی کی مذمت کیوں کی گئی ہے

    • Ans 1: بے حیائی کی مذمت اس لیے کی گی ہے کہ جب انسان اپنی حیا کو گم کردیتا ہے تو وہ ایک وحشی درندے کی مانند ہوجاتا ہے اپنی خواہشات کے پیچھے دوڑتا ہے اور اس کی راہ میں اچھے سے اچھے جذبات کو روندتا ہے وہ غریبوں کا مال غصب کرتا ہے اور اپنے دل میں رحم نہیں پاتا
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 18

    Question # 1

    قانونی مساوات کی اہمیت بیان کریں.

    • Ans 1: اسلام قانون کی بالادستی اور اللہ کے قانون کے سامنے افراد اور معاشرے کی مساوات کا قابل ہے قانون میں جو رعایت یا سزا کسی کےلیے مقرر ہے اس میں امیر غریب ، افسر، ماتحت، اور چھوٹے بڑے کی کوئی تمیز نہیں.
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 19

    Question # 1

    رشوت کا مفہوم بیان کریں.

    • Ans 1: رشوت کے معنی ہیں وہ رقم یا چیز جو آپ کسی سے اس جائز کام کرنے کے صلے میں یا ناجائز کام کرنے کے بدلے میں‌ حاصل کرتے ہیں جائز کام کرنا واجب ہے اس کا صلہ لینا حرام ہے اور ناجائز کام کرنا حرام ہے. اس پر معاوضہ لینا بھی حرام ہے. اس لیے اسلام رشوت دینے یا لینے کی قطعات اجازت نہیں دیتا اور اس ذریعے سے کمائی ہوئی روزی حرام ہوتی ہے.
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 20

    Question # 1

    علم سے متعلق آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا لکھیے.

    • Ans 1: اے اللہ میرے علم میں اضافہ کر
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 21

    Question # 1

    انسان پر کتنی قسم کی زمہ داریاں ہیں کسی دو کے نام تحریر کریں.

    • Ans 1: حقوق اللہ
    • Ans 2: حقوق النفس
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 22

    Question # 1

    حیا کا تعلق ایمان ہےآحضرت کا ارشاد گرامی تحریر کریں

    • Ans 1: اذا فاتک الحیا فافعل ماشت ترجمہ: حیا ایمان سے ہے اور ایمان جنت میں ہے اور فحش گوئی جفا سے ہے اور جفا دوزخ میں ہے
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 23

    Question # 1

    کون سے لوگ آپس میں برابر نہیں ہوسکتے

    • Ans 1: ویسے تو سب انسان اللہ تعالی کے بندے ہیں مگر جو لوگ زیور علم سے آراستہ ہوتے ہیں وہ خدا کے زیادہ محبوب ہوتے ہیں خدا کے نزدیک عالم اور جاہل کبھی بھی برابر نہیں ہوسکتے خود اللہ تعالی فرماتا ہے
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 24

    Question # 1

    حیا کے تقاضے بیان کریں.

    • Ans 1: انسان اپنے منہ کو فحش باتوں سے پاک رکھے
    • Ans 2: بے حیائی کی بات زبان پہ نہ لائے
    • Ans 3: بری باتوں کے اظہار سے شرمائے.
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 25

    Question # 1

    اسلام میں تجارت کی اہمیت بیان کریں.

    • Ans 1: رزق کمانے کا ایک طریقہ تجارت بھی ہے جب کہ تجارت میں جھوٹ فریب اور دھوکہ اور ظلم نہ ہو.آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایارزق کے نو حصہ تجارت میں ہیں اور باقی ایک حصہ دوسرے کاموں میں.
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 26

    Question # 1

    عقیدہ توحید کیا ہے

    • Ans 1: عقیدہ توحید سے مراد ہے کہ اس بات کا اعتقاد رکھنا کہ اللہ تعالی ذات صفات اور افعال کے لحاظ سے یکتا اور ب مثال ہے تمام کائنات صرف اسی کی مخلوق ہے اور اسی کی تدبیر کے مطابق چل رہی ہے وہ تمام عیبوں س پاک ہے وہ حی اور قیوم ہے یعنی ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 27

    Question # 1

    قرآن پاک کی کسی صورت کو سورۃ توحید کہتے ہیں.

    • Ans 1: قرآن پاک کی سورۃ اخلاص کو سورۃ توحید کہتے ہیں . کیونکہ اسمیں اللہ تعالی فرماتا ہے. ترجمہ کہ دیجئے اللہ ایک ہے. اللہ کسی کا محتاج نہیں نہ وہ کسی کا باپ ہے اور نہ بیٹا اور کوئی اسکا ہمسر اور ثانی نہیں.
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 28

    Question # 1

    حضرت علی نے قاضی سے کیا فرمایا ؟

    • Ans 1: ایک مرتبہ حضرت علی رضی اللہ عنہ ایک مقدمے کے سلسلے میں قاضی کی عدالت میں بطور فریق پیش ہوئے. فاضی نے آپ کو ابو تراب کہ کر پکارا. آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تم نے مجھے اعزاز بخش کر یہ پہلی بے انصافی کی ہے.
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 29

    Question # 1

    سماجی انصاف کی وضاحت بیان کریں.

    • Ans 1: کیا معاشرے میں تمام انسان بحیثیت انسان برابر ہیں یعنی کسی کو طبقہ، خاندان قوم یا علاقے سے تعلق رکھنےکی بنا پر فضیلت تو حاصل نہیں.
    • Ans 2: کیا معاشرے میں قانونی مساوات موجود ہے یعنی قانون کے سامنے سب برابر ہیں.
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 30

    Question # 1

    آخضرت نے پہلے خطبے میں کیا ارشاد فرمایا

    • Ans 1: آخضرت نے پہلے خطبے میں ارشاد فرمایا اے لوگوں کہو کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں کامیابی اور فلاح پاؤ گے
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 31

    Question # 1

    طہارت کے متعلق کسی حدیث نبوی کا ترجمہ بیان کیجے

    • Ans 1: طہارت انسان کی فطرت میں داخل ہے کوئی انسان ایسا نہیں ہوگا جو طہارت و پاکیزگی کو پسند نہ کرتا ہو یہ بات ہے غلط ماحول کی وجہ سے بعض افراد میں یہ فطری جذبہ ہم پڑ جاتا ہے اور وہ روحانی پاکیزگی یا جسمانی صفائی وغیرہ کا خیال نہیں رکھتے طہارت پر جس قدر اسلام نے زوردیا ہے کسی اور مذہب نے اس قدر زور نہیں دیا حضور کا فرمان ہے
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 32

    Question # 1

    حیا کے تقاضے لکھیے

    • Ans 1: حیا کے تقاضے درج ذیل ہیں انسان اپنے منہ کو فحش باتوں سے پاک رکھے بے حیائی کی بات زبان پر نہ لاے بڑی باتوں کے اظہار سے شرماے یہ بےادبی کی بات ہے کہ انسان کی زبان سے فحش الفاظ نکلیں رسول اللہ نے فرمایا ہے حیا ایمان سے ہے اور ایمان جنت میں ہے اور فحش گوئی جفاہے اور جفا دوزخ میں ہے
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 33

    Question # 1

    سورہ اخلاص کا ترجمہ کریں.

    • Ans 1: "کہہ دیجیے اللہ ایک ہے اللہ کسی کا محتاج نہیں. نہ وہ کسی کا باپ ہے نہ وہ کسی کا بیٹا اور نہ کوئی اس کا ہمسر اور ثانی ہے.
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 34

    Question # 1

    نفس کے حق کے متعلق حدیث بیان کریں.

    • Ans 1: اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا.
    • Ans 2: تم پراپنے نفس کا حق ہے.
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 35

    Question # 1

    قریشی عورت کا واقعہ لکھیے

    • Ans 1: ایک دفعہ ایک قریشی عورت چوری کے الزام میں پکڑی گی اس کا قبیلہ چاہتا تھا کہ اسے ہاتھ کاٹنے کی سزا نہ ملے انہوں نے حضرت اسامہ بن زید کو سفارشی بنا کر آ کی خدمت میں بھیجا آپ کا چہرہ مبارک سرخ ہوگیا اور فرمایا کہ پہلی قومیں اس لیے تباہ ہوئیں جب کوئی غریب جرم کرتا تو سزا ملتی اور جب کوئی امیر جرم کرتا تو اسے بچا لیا جاتا جنانچہ عورت کو سزادی گئی
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 36

    Question # 1

    وضو کے دو فوائد لکھئے.

    • Ans 1: وضو کے دو فوائد درج ذیل ہیں. 1. جسم کی ظاہری غلاظت دور ہوجاتی ہے. 2. روحانی طور پر مسرت حاصل ہوتی ہے.
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 37

    Question # 1

    اچھے کپڑے پہننے سے کس چیز کا اظہار ہوتا ہے

    • Ans 1: اچھے کپڑے پہننے سے اللہ تعالی کی دی ہوئی نعمت کا اظہار ہوتا ہے
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 38

    Question # 1

    اعدلواھواقرب للتقوی

    • Ans 1: ترجمہ: انصاف کرو انصاف کرنا ہی پرہیز گاری کے زیادہ قریب ہے
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 39

    Question # 1

    ایک مسلمان شہری کے فرائض بیان کریں.

    • Ans 1: آیک شہری کا یہ فرض ہے کہ وہ دوسرے وطن کے مسلمان بھائیوں کے مالوں ،جانوں کا محآفظ بن کر زندگی بسر کرے.
    • Ans 2: دوسروں کو اپنے ہاتھ اور زبان سے کوئی اذیت نہ پہنچائے.
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 40

    Question # 1

    رشوت پر مختصر نوٹ لکھیں

    • Ans 1: رشوت سے مراد وہ رقم یا چیز ہے جو کسی کے جائز یا ناجائز کام کرنے کے صلے میں لی جاے یا ناجائز مفاد کے حصول کے لیے کسی کو دی جاے اسلام رشوت کی کمائی کو ناجائز اور ضرام قرار دیتا ہے ارشادنبوی ہے ترجمہ: رشوت لینے والا اور دینے والا دونوں دوزخی ہیں
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 41

    Question # 1

    جہاد کے بارے میں حدیث کا ترجمہ کریں.

    • Ans 1: جہاد میں تمھاری شرکت اپنے اہل وعیال میں رہ کر ساٹھ سال کی عباد سے افضل ہے.
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Chapter 3 (Urdu Medium)

    Here you can prepare 10th Islamiat Elective chapter 3 online Short Questions with answers Unit 3. Click the button for 100% free full Preparation.

    Share your comments & questions here

    Guest
    • No comments yet. Be the first to comment!