Matric Part 2/10th Class Islamiat Elective Chapter 1 Short Questions Test With Answer for Chapter 1

10th class board exams need to be prepared with conviction and courage in order to score the results of your desire. Our online test system is a must take an opportunity in this regard. To avail this opportunity ilmkidunya.com provide you a platform where you can avail this opportunity of conducting an online test of Islamiat (elective) Chapter one of 10th class. Give a try to ilmkidunya.com’s online short question test as it will provide you an easy to use platform for the preparation of the exams through an online testing system. Our online short question is arranged according to the needs of the students. They can attempt the test online at any time as per their convenience because this short question test is available 24/7. Ilmkidunya is the smartest way of exam preparation. So, you are advised to take this short question online test to save your time and energy. This test of Islamiat (elec.) is prepared from the textbook and from the past papers according to the needs of students. It will help you to solve the question paper on time and with excellence.

10th class Islamiat (elective) short question is available to chapter wise. In this chapter, you will learn about the Virtues of the Quran.

This chapter contains the verses

  • About the Oneness of Allah Almighty,
  • And believes of a Muslim
  • About ethics and the world hereafter
  • This chapter explains the rights and duties of a Muslim towards others with reference to the verses from the Quran. This chapter is about the basics of the Quran and Islamic knowledge. Still, after attempting these short question online tests you are confused and need more preparation, you can download the past papers for the better preparations of the board’s exams. Board exam usually consists of the objective and subjective part and this online test will help you overcome the difficulty of short questions asked repeatedly in Board exams.

    10th Class Islamiat Elective Online Preparation
    ic

    Online Short Questions For Chapter 1 "10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation "

    Try The Short Questions For 10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation

    • Total Questions10

    • Available Sets28

    Islamiat Elective - 10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation

    Question # 1

    سورہ توبہ میں بیان کردہ مجاہدین کی صفات بیان کریں.

    • Ans 1: ًمجاہدین اسلام صرف تلوار کے دھنی ہین نہیں بلکہ اپنی ادنی سی لغزش پر توبہ کرنے والے ہیں.
    • Ans 2: اللہ تعالی کی ہر گھڑی میں حمد و ثںآء کرنے والے ہیں.
    Submit

    Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 1 "10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation "

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 1

    Question # 1

    سورہ توبہ میں بیان کردہ مجاہدین کی صفات بیان کریں.

    • Ans 1: ًمجاہدین اسلام صرف تلوار کے دھنی ہین نہیں بلکہ اپنی ادنی سی لغزش پر توبہ کرنے والے ہیں.
    • Ans 2: اللہ تعالی کی ہر گھڑی میں حمد و ثںآء کرنے والے ہیں.
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 2

    Question # 1

    الکواکب کے معنی تحریر کریں.

    • Ans 1: آس کے معنی ستارے کے ہیں.
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 3

    Question # 1

    آپ نزاع اور اختلافات سے کس قدر اجتناب کریں گے

    • Ans 1: میں ہمیشہ کوشش کروں گا کہ نزاع اور اختلاف کرنے سے اجتناب کروں کیونکہ تمام مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں اس لیے ایک دوسرے کے ساتھ ہمیں محبت اور اتفاق سے رہنا چاہیے آپس کی لڑائی ڈلوانا شیطان کا کام ہے جو ہمارا حقیقی دشمن ہے اس سے ہماری طاقت کمزور ہوجاتی ہے
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 4

    Question # 1

    کراماً کاتبین کا مفہوم بیان کریں.

    • Ans 1: کراماً کاتبین کا مفہوم یہ ہے کہ کرام کے معنی معزز اور جلیل القدر کے ہیں جبکہ کاتبین جمع ہے کاتب کی جس کے معنی لکھنے والےکے ہیں پس کراماً کاتبین کا مفہوم ہوگا معزز اور جلیل القدر لکھنے والے فرشتے .
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 5

    Question # 1

    والدین کے دو حقوق بیان کریں

    • Ans 1: والدین کے دو حقوق درج ذیل ہیں والدین کے ساتھ ھسن سلوک کرنا والدین کے لیے دعاے مغفرت کرنا
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 6

    Question # 1

    قرآن کے مطابق مفسدون کی وضاحت کریں.

    • Ans 1: قرآن کے مطابق مفسدون کا مطلب ہے فساد برپا کرنے والے یعنی زمین پر امن کو ختم کرکے افراتفری برپا کرنا
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 7

    Question # 1

    یوم البعث سے کیا مراد ہے.

    • Ans 1: قیامت کے پہلے والے دن کو یوم البعث کہا گیا ہے.اس دن حضرت اسرافیل علیہ صور پھونکیں گے جس تمام مردے زندہ ہوجائیں گے اور اپنی قبروں سے نکل پڑیں گے اور کائنات ایک نئے نظام کے تحت موجود ہوگی.
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 8

    Question # 1

    اسالحون سے کیا مراد ہے وضاحت کیجے

    • Ans 1: اسائحون: اللہ تعالی کی خاطر سفر کرنے والے یعنی جہاد تبلیغ دین یا طلب علم کی خاطر سفر کرنے والے واحد سائح ہے
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 9

    Question # 1

    لفظ آخرت کے مترادف تحریر کریں.

    • Ans 1: یوم القیامہ
    • Ans 2: یوم البعث
    • Ans 3: یوم الحساب
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 10

    Question # 1

    کن دوگنا ہوں کے قریب بھی جانے سے منع کیا گیا ہے

    • Ans 1: درج ذیل دوگنا ہوں کے قریب بھی جانے سے منع کیا گیا ہے زنا یتیم کا مال کھانا
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 11

    Question # 1

    فضول خرچی کی ممانعت کے بارے میں قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیے.

    • Ans 1: اور فضول خرچی نہ کرہ بے شک فضول خرچ شیاطین کے بھائی ہیں.
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 12

    Question # 1

    صبر کا مفہموم بیان کریں.

    • Ans 1: اگر کوئی مالی تنگی یا کسی قسم کی مصیبت و پریشانی یا بیماری آئے تگو برداشت کرنا چاہیے اس پر کوئی واویلا نہ کیا جائے ارشاد رب تعالی ہے
    • Ans 2: بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے.
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 13

    Question # 1

    منافقین کی دو علامت تحریر کریں.

    • Ans 1: منافقین زبانی طور پر تو ایمان لے آتے ہیں لیکن دل سے وہ اب بھی کافر ہیں.
    • Ans 2: نفاق ایک ایسی بیماری ہے ان کی سرکشی کے باعث اس بیماری میں اضافہ ہورہا ہے. یہ لوگ اصلاح کے پردے میں فساد برپا کرتے ہیں. اور اسلام کا لبادہ اوڑھ کر مسلمانوں کی توہین کرتے ہیں.
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 14

    Question # 1

    میانہ روی کا مفہوم بیان کریں

    • Ans 1: فضول خرچی اور کنجوسی کی درمیانی راہ میانہ روی ہے میانہ روی اختیار کرنے والا شخص کبھی محتاج نہیں ہوتا کیونکہ وہ میانہ روی سے اپنی زندگی کو اچھی طرح سے گذار سکتا ہے
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 15

    Question # 1

    فضول خرچی کی ممانعت کے بارے میں قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیے

    • Ans 1: ترجمہ: اور فضول خرچی نہ کرو بے شک فضول خرچ شیاطین کے بھائی ہیں
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 16

    Question # 1

    ناپ تول میں کمی کرنے سے کیا مراد ہے

    • Ans 1: کم ناپنا اور کم تولنا اسلام میں قطعا ممنوع ہے اللہ تعالی ارشاد فرمایا ہے اور جب نا پوتو پورا ناپو اور ٹھیک ترازو کے ساتھ تو لویہ بہتر ہے اور انجام کے لحاظ سے بھی اچھا ہے آج کل رواج ہے کہ دوکاندار تو لتے وقت ڈنڈی مارتے ہیں جب بھی کسی چیز کا وزن کرتے ہیں تو ک تو لتے ہیں تو لنے کے پیمانے کم ہوے ہیں‌اور کبھی تو لتے وقت بے ایمانی کا اظہار کرتے ہی‌اسی طرح نابنے کی حالت ہے جب کسی شخص سے کوئی چیز لینی ہوتو زیادہ ناپتے اور دیتے وقت کم ناپتے ہیں حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم پر اسی جرم میں خوفناک عذاب نازل ہوا تھا
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 17

    Question # 1

    اسالحون سے کیا مراد ہے وضاحت کیجے

    • Ans 1: اسائحون: اللہ تعالی کی خاطر سفر کرنے والے یعنی جہاد تبلیغ دین یا طلب علم کی خاطر سفر کرنے والے واحد سائح ہے
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 18

    Question # 1

    ان بعض الظن اثم

    • Ans 1: ترجمہ: بعض گمان تو گناہ ہوتے ہیں یایھا الذین امنو اے ایمان والو اس میں صرف اہل ایمان سے خطاب ہے
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 19

    Question # 1

    قرآن کریم سے پہلے نازل شدہ آسمانی کتابوں کا نام لکھئے.

    • Ans 1: تورات . زبور . انجیل
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 20

    Question # 1

    قتل عمد سے کیا مراد ہے.

    • Ans 1: قتل عمد سے مراد جان بوجھ کر کسی کو قتل کیا جائے
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 21

    Question # 1

    نیکی صرف یہ نہیں کہ تم منہ مشرق یا مغرب کو پھیر لو وضاحت کریں

    • Ans 1: مفہوم: مذکورہ بالا ارشاد باری تعالی کا مطلب یہ ہے کہ محض رسمی طور پر کسی چیز کو مان لینے یا کسی حکم پر عمل کرلینے سے کچھ حاصل نہیں اور نیکی صرف اسی کا نام نہیں کہ مشرق یا مغرب کی طرف منہ کر لیا جاے بلکہ نیکی خلوص کے ساتھ ایمان لانے اور عمل کرنے کا نام ہے
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 22

    Question # 1

    قتل عمد سے کیا مراد ہے؟

    • Ans 1: قتل عمد سے مراد جان بوجھ کر کسی کو قتل کر دینا ہے.
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 23

    Question # 1

    سورہ انفطار کے حوالے سے قیامت کے بارے میں لکھیں.

    • Ans 1: اس صورت میں قیامت کے بارے میں کچھ یوں بیان کیا گیا ہے کہ قیامت اس وقت تک برپا نہ ہوگی جب اللہ تعالیٰ کے حکم سے حضرت اسرافیل علیہ صور پھونکیں تے تو آسمان پھت جائے گا تارے بکھر جائیں گے اور سمندر ابل پڑیں گے کائنات کا سارا نظام درہم برہم ہوجائے گا.
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 24

    Question # 1

    منافق کس کو دھوکہ دیتا ہے اور کیا نتیجہ نکلتا ہے

    • Ans 1: منافق اللہ تعالی اور اہل ایمان کو دھوکہ دینے کی کوشش کرت ہے مگر حقیقت میں وہ اپنے آپ کو دھوکہ دیتا ہے وہ اصلاھ کے پردے میں فساد برپا کرتے ہیں
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 25

    Question # 1

    اللہ تعالی کی راہ میں خرچ کرنے والے کی مثل بیان کریں

    • Ans 1: اللہ تعالی کی راہ میں خرچ کرنے والے کی مثال یہ ہے کہ جس طرح ایک دانہ بونے سے ایک پودا نکلے اس میں سات بالیاں لکگیں اور ہر بالی میں دودانے ہوں اور یوں ایک دانہ بونے سے ہزاروں دانے مل جائیں بالک اسی طرح اللہ کی راہ میں خرچ کیےہوے مال کا اجر سات سوگنا ملتا ہے
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 26

    Question # 1

    صبر کا مفہوم بیان کریں

    • Ans 1: صبر کا مفہوم یہ ہے کہ اگر کوئی مالی تنگی یا کسی قسم کی مصیبت وپریشانی یا بیماری وغیرہ آے تو برداشت چاہیے اس پر کوئی و اویلانہ کیا جاے اللہ تعالی نے فرمایا
    • Ans 2: بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 27

    Question # 1

    ًًمسافروں کے دو حقوق تحریر کریں

    • Ans 1: مسافر جو حالت سفر میں ہو اور امداد کا محتاج ہوگیا ہو ہمارے مال میں اپنا حق رکھتا ہے ان کی مدد کرنا تمام مسمانوں کا فرض ہے یہ بھی یار رہے کہ ایسا مسافر اگرچہ اپنے وظن میں دولت مند ہوتب بھی ان کی مدد کرنا مسلمانوں کا فرض ہے
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 28

    Question # 1

    المساکین سے کون لوگ مراد ہیں ؟

    • Ans 1: المساکین سے مراد وہ لوگ ہیں جن کے پاس اتنے مالی وسائل موجود نہ ہوں جن سے ان کی تمام جائز ضرویات پوری ہوں لیکن ایسے لوگ بھی زکوۃٰ لینے کے مستحق ہیں.
    Submit

    10th Class Islamiat Elective Chapter 1 (Urdu Medium)

    Here you can prepare 10th Islamiat Elective chapter 1 online Short Questions with answers Unit 1. Click the button for 100% free full Preparation.

    Share your comments & questions here

    Guest
    • No comments yet. Be the first to comment!