1 |
نفسیات کی وہ شاخ جو فرد کو اس کے مسائل کو سمجھنے اور حل کرنے مٰن مدد دیتی اس کو ............ کہا جاتا ہے |
- A. نشوونما کی نفسیات
- B. ماحولی نفسیات
- C. عمومی نفسیات
- D. رہنمائی و مشاورت کی نفسیات
|
2 |
کونسا زریعہ برقی ابلاغ کا حصہ نہیں؟ |
- A. فلم
- B. وی-سی-آر
- C. ریڈیو
- D. اخبار
|
3 |
کرداریت کا بانی ہے: |
- A. سکنر
- B. پیولو
- C. واٹسن
- D. فرائڈ
|
4 |
نشوونما کی نفسیات کا عمل کب سے شروع ہوتا ہے؟ |
- A. یوغہ بننے سے
- B. پیدائش کے بعدسے
- C. طفولیت کے دور سے
- D. بلوغت کے دور سے
|
5 |
یک تخمی جڑواں بہن بھائیوں میں یہ عارضہ بہت زیادہ عام ہے |
- A. شدید اضطراری عارضہ
- B. بعداز سانحاتی عارضہ
- C. عمومی تشویش کا عارضہ
- D. اضطراری عارضہ
|
6 |
ذہنی صحت سےمراد فرد کی حالت کا نام ہے: |
- A. مطابقت
- B. نارمل
- C. آموزشی
- D. ادار کی
|
7 |
بوگاڑس کے رویوں کی پیمائش کا سکیل مشتمل ہے: |
- A. دس عوامل
- B. آٹھ عوامل پر
- C. چھ عوامل
- D. سات عوامل پر
|
8 |
نکوٹین سب سے بڑا اور اہم جزو ہے |
- A. سگریٹ کا
- B. ہیروین کا
- C. بھنگ کا
- D. چرس کا
|
9 |
بسیار خوری کا مرض لاحق ہوتا ہے |
- A. بچپن میں
- B. بلوغت میں
- C. نوجوانی میں
- D. بڑھاپے میں
|
10 |
ڈی ایس ایم چہارم (DSM iv) کے مطابق تناول کی خرابیوں کی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|