1 |
پیاجے کے مطابق قبل عملی درجہ کب شروع ہوتا ہے |
- A. دو سے سات سال
- B. اٹھارہ سال بعد
- C. پیدائش سے گیارہ سال
- D. سات سے گیارہ سال
|
2 |
درج زیل میں سے برقی ابلاغ کا زردیعہ کونسا ہے |
- A. اخبار
- B. کتاب
- C. ریڈیو
- D. میگزین
|
3 |
سماج دشمن کردار کیا مراد ہے |
- A. اعلی کردار
- B. مجرمانہ کردار
- C. وراثتی کرادر
- D. سیاسی کرادار
|
4 |
پاکستان میں ناخواندگی کا تناسب زیادہ ہے |
- A. صحت کی نسبت
- B. خواندگی کی نسبت
- C. سہولیات کی نسبت
- D. شرح روز گار کی نسبت
|
5 |
درج زیل میں سے بنیادی گروہ کونسا ہے |
- A. سکول
- B. مسجد
- C. خاندان
- D. ہم جولی
|
6 |
کوہلبرگ نے نشونمام کاکون سا نظر پیش کیا: |
- A. جسمانی
- B. وقوفی
- C. سماجی
- D. اخلاقی
|
7 |
حیائے علوم اور کیمائے سعادت کس کی مشہور تصانیف ہیں |
- A. امام غزالی
- B. ابن سینا
- C. ابن خلدون
- D. اشرف علی تھانوی
|
8 |
مشہور مسلم مفکر ابو حامد محمد الغزالی خراساں کے قبصہ ..............میں پیدا ہوئے |
- A. اُر
- B. رے
- C. طوس
- D. اُچ
|
9 |
پاکستانی نفسیات دانوں کی تنظیم (پی پی اے)کا نواں بین الاقوامی اجلاس منعقد ہوا |
- A. 1990ء میں
- B. 1992ء میں
- C. 1994ء میں
- D. 1996ء میں
|
10 |
کھلی جگہوں کے خوف کا بہتریں علاج کونسا ہے |
- A. ورزش
- B. اچھی غذا
- C. اعدام تحسیس
- D. دودھ
|