1 |
پیدائش سے دو سال تک کی عمر کے دور میں بچے تفکر کی نسبت دنیا کے بارے میں علم حاصل کرتے ہیں |
- A. حسی کردار کے ذریعے
- B. حرکی کردار کے ذریعے
- C. رسمی عمل کے ذریعے
- D. الف اور ج
|
2 |
لوگوں کونسل آگے بڑھانے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے یعنی وہ نئی نسل پیدا کرنا اور ان کی رہنمائی کرنا چاہتے ہیں تقریباّ |
- A. بیس سال کی عمر میں
- B. تیس سال کی عمر میں
- C. چالیس سال کی عمر میں
- D. پچاس سال کی عمر میں
|
3 |
غیر طبعی کردار غلط آموزش کا نتیجہ ہے کون قرار دیتا ہے |
- A. تحلیل نفسی کے ماہرین
- B. کرداری ماہرین
- C. مسلمان مفکرین
- D. تشکیلی مکتبہ فکر کے ماہرین
|
4 |
نوزائیدہ بچے عام بول چال کی حد تک سن سکتے ہیں |
- A. سریلی آوازیں
- B. تیز آوازیں
- C. ہلکی آوازیں
- D. ہر طرح کی آوازیں
|
5 |
نشوونما کی نفسیات زندگی کے کن ادور کا مطالعہ کرتی ہے: |
- A. بچپن
- B. بڑھاپا
- C. نو بلوغت
- D. یہ تمام
|
6 |
پیاجے کا تعلق کس جگہ سے تھا |
- A. امریکہ
- B. فرانس
- C. جاپان
- D. سوئٹزرلینڈ
|
7 |
اقدام قتل تشد کی کون سی قسم ہے: |
- A. جنسی تشدد
- B. جسمانی تشدد
- C. جذباتی تشدد
- D. زہنی تشدد
|
8 |
کوہلبرگ کے اخلاقی نمونےکے نظریے کے مطابق اخلاقی نشونما کے کتنے مدارج ہیں: |
- A. دو
- B. چھے
- C. چار
- D. آٹھ
|
9 |
بارہ سال اور اس سے اوپر کی عمر میں دور شروع ہوجاتا ہے |
- A. رسمی عملی درجہ
- B. ٹھوس عملی درجہ
- C. قبل عملی درجہ
- D. حسی حرکی درجہ
|
10 |
رہنمائی کی کون سی قسم انسانی وسائل کےتحفظ کی ضامن ہے: |
- A. قانونی
- B. سماجی
- C. تعلیمی
- D. پیشہ ورانہ
|