1 |
نفسیات کی وہ شاخ جو فرد کو اس کے مسائل سمجھنے اور حل کرنے میں مدد دیتی ہے کو ............. کہا جاتا ہے |
- A. نشونماکی نفسیات
- B. ماحولی نفسیات
- C. عمومی نفسیات
- D. رہنمائی و مشاورت کی نفسیات
|
2 |
ذہنی صحت سےمراد فرد کی حالت کا نام ہے: |
- A. مطابقت
- B. نارمل
- C. آموزشی
- D. ادار کی
|
3 |
نشوونما کی نفسیات زندگی کے کن ادوارکا مطالعہ کرتی ہے؟ |
- A. بچپن
- B. جوانی
- C. نوبلوغت
- D. تمام ادوار
|
4 |
ہمیں زندگی کے مختلف مقاصد حاصل کرنے کے قابل بناتی ہے |
- A. توجہ
- B. ذہنی ہم آہنگی
- C. تشویش
- D. اضطراب
|
5 |
کونسا زریعہ برقی ابلاغ کا حصہ نہیں؟ |
- A. فلم
- B. وی-سی-آر
- C. ریڈیو
- D. اخبار
|
6 |
جب کشمکش طوالت اختیار کر جائے تو فرد شکار ہو جاتا ہے |
- A. دباؤ
- B. نفسیاتی بیماری
- C. ذہنی بیماری
- D. خبیت
|
7 |
بچے کی سماجی تربیت میں کس کا کردار اہم ہوتا ہے: |
- A. ماں کا
- B. بہن بھائیوں کا
- C. باپ کا
- D. چچا کا
|
8 |
کرداریت کا بانی ہے: |
- A. سکنر
- B. پیولو
- C. واٹسن
- D. فرائڈ
|
9 |
دباؤ کی صورت میں حیاتیاتی ردعمل کی جو صورت بنتی ہے اس میں غدہ نخامیہ سے رطوبت خارج ہوتی ہے |
- A. کارٹی سول
- B. تھائراکسن
- C. کارٹی کوٹرافک
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
10 |
تشویش کے پہلو ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|