1 |
جب دباؤ ڈالا جائے تو |
- A. تو گیس کے مالیکیولز قریب قریب آجاتے ہیں
- B. اس کا حجم ہو جاتاہے
- C. خالی جگہوں کی وجہ سے مالیکیولز پاس آجاتے ہیں
- D. تمام
|
2 |
وہ چھوٹے سے چھوٹا ذرہ جو آزادانہ اپنا وجود برقرار رکھے کہلاتا ہے |
- A. عنصر
- B. آئن
- C. مالیکیول
- D. ایٹم
|
3 |
عنصر کے نام جب تجویز ہوا . |
- A. 1861
- B. 1961
- C. 1761
- D. 1661
|
4 |
گیس کی ڈینسٹی بڑھتی ہے جب : |
- A. ٹمپریچر بڑھتا ہے
- B. پریشر بڑھتا ہے
- C. والیوم کو کونسٹنٹ رکھا جاتا ہے
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
5 |
غیر دھاتیں جس حالت میں نہیں پائی جاتیں ہیں. |
- A. گیس
- B. ٹھوس
- C. مائع
- D. کوئی بھی نہیں
|
6 |
کی تیسری آئیونائزیشن انرجی ہے - Na |
- A. 495
- B. 4565
- C. 6916
- D. 3434
|
7 |
جدید دوری کلیے کے مطابق خصوصیات کا انحصار کس پر ہے |
- A. ایٹمی نمبر
- B. ایٹمی ماس
- C. ایٹمی والیوم
- D. ماس نمبر
|
8 |
دوری جدول کا چھٹا پیریڈ کہلاتا ہے |
- A. شارٹ
- B. لانگ
- C. لانگسٹ
- D. نامکمل
|
9 |
بانڈ لینتھ اور چارج کا حاصل ضرب ہوتا ہے |
- A. مولیرٹی
- B. ڈائی پول مومنٹ
- C. مولیلٹی
- D. کوئی نہیں
|
10 |
خوشبو کا پھیلنا جس عمل کا نتیجہ ہے |
- A. نفوذ
- B. تراوش
- C. ٹکراؤ
- D. مالیکیولرز کا ملنا
|