Online Short Questions Preparations

Online Short Questions For Chapter 14 "ICS Part 1 Urdu Chapter 14 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For ICS Part 1 Urdu Chapter 14 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Urdu - ICS Part 1 Urdu Chapter 14 Short Questions Preparation

Question # 1

مصنف کا دوست اپنی مرغیاں مصنف کو کیوں دینا چاہتا تھا.

  • Ans 1: مصنف کے دوست کا گھر مختصر تھا آدھے گھر میں وہ رہتے تھے اور آدھے میں مرغیاں اب ان کے عزیز چھٹیاں گزارنے ان کے پاس ارہے تھے اس لیے وہ اپنی مرغیاں مصنف کو دینا چاہتے تھے
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 14 "ICS Part 1 Urdu Chapter 14 Short Questions Preparation "

ICS Part 1 Urdu Chapter 14 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

مصنف کا دوست اپنی مرغیاں مصنف کو کیوں دینا چاہتا تھا.

  • Ans 1: مصنف کے دوست کا گھر مختصر تھا آدھے گھر میں وہ رہتے تھے اور آدھے میں مرغیاں اب ان کے عزیز چھٹیاں گزارنے ان کے پاس ارہے تھے اس لیے وہ اپنی مرغیاں مصنف کو دینا چاہتے تھے
Submit

ICS Part 1 Urdu Chapter 14 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

مرغیاں مسلمانوں کو اپنا خؤن کا پیاسا کیوں سمجھتی ہیں.

  • Ans 1: ًمرغیاں اپنی جبلی تعصب کی بنا پرمسلمانوں کو اپنے خون کا پیاسا سمجھتی ہیں.
Submit

ICS Part 1 Urdu Chapter 14 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

تعلیم یافتہ افراد اور اردو شعراء کس خوش فہمی میں مبتلا ہیں.

  • Ans 1: تعلیم یافتہ افراد اور اردو شعراء اس لیے اس خوش فہمی میں مبتلا ہیں کہ مرغ صرف صبح آزان دیتا ہے.
Submit

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!