ICom Part 2 Principles of Banking Urdu Medium Chapter 7 Short Questions Test with Answers

Online Short Questions For Chapter 7 " ICom Part 2 Principles of Banking Urdu Medium Chapter 7 Short Questions Test "

Try The Short Questions For ICom Part 2 Principles of Banking Urdu Medium Chapter 7 Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets2

Principles of Banking (Urdu Medium) - ICom Part 2 Principles of Banking Urdu Medium Chapter 7 Short Questions Test

Question # 1

گاہک بطور قرض خواہ اور بنک بطور مقروض کے تعلق کی وضاحت کریں.

  • Ans 1: گاہک اور بنک کا بنیادی تعلق گاہک بطور قرض خواہ اور بنک بطور مقروض کا ہے. جب کوئی گاہک اپنا کھاتہ کھول کر رقم جمع کرواتا ہے تو گاہک قرض خواہ اور بنک مقروض ہوتا ہے.کیونکہ گاہک نے بنک سے رقم وصول کرنی ہوتی ہے. اور قرض خواہ کو یہ حق حاصل ہوتا ہے وہ جب چاہے بنک کے قواعد و ضوابط کے مطابق رقم نکلواسکتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 7 " ICom Part 2 Principles of Banking Urdu Medium Chapter 7 Short Questions Test "

ICom Part 2 Principles of Banking Urdu Medium Chapter 7 Short Questions Test - Set 1

Question # 1

گاہک بطور قرض خواہ اور بنک بطور مقروض کے تعلق کی وضاحت کریں.

  • Ans 1: گاہک اور بنک کا بنیادی تعلق گاہک بطور قرض خواہ اور بنک بطور مقروض کا ہے. جب کوئی گاہک اپنا کھاتہ کھول کر رقم جمع کرواتا ہے تو گاہک قرض خواہ اور بنک مقروض ہوتا ہے.کیونکہ گاہک نے بنک سے رقم وصول کرنی ہوتی ہے. اور قرض خواہ کو یہ حق حاصل ہوتا ہے وہ جب چاہے بنک کے قواعد و ضوابط کے مطابق رقم نکلواسکتا ہے.
Submit

ICom Part 2 Principles of Banking Urdu Medium Chapter 7 Short Questions Test - Set 2

Question # 1

بنک کے انفرادی گاہک سے کیا مراد ہے.

  • Ans 1: جب بنک میں حساب ایک شخص کے نام کھولا جائے اور وہی واحد شخص بنک سے لین دین کرے تو اسے انفرادی گاہک کہتے ہیں. ایک ان پڑھ گاہک سے بنک تصویر کے ساتھ اس کے انگوٹھے کا نشان بھی ضروری کاغذات پر لیتا ہے. جبکہ ایک تعلیم یافتہ شخص کےدستخط ہی کافی ہوتے ہیں.
Submit

Principles of Banking Chapter 7 Test

Here you can prepare 12th Class Principles of Banking Urdu Medium Chapter 7 Test. Click the button for 100% free full practice test.