FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 2 Online Short Question Test with Answers

Online Short Questions For Chapter 2 - "FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 2 Online Test Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 2 Online Test Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets10

Islamiat Elective - FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 2 Online Test Short Questions Preparation

Question # 1

ابلیس نے سجدہ کرنے سے انکار کیوں کر دیا؟

  • Ans 1: ابلیس نے حضرت آدم(ع) کع سجدہ کرنے سے انکار کر دیا کیونکہ اس کو فخر تھا کہ وہ آگ سے بنا ہے اور حضرت آدم(ع) مٹی سے بنا ہے.مزید برآں اس کویہ بھی زعم تھا کہ وہ استاد ملائکہ رہا ہے.اس لئے وہ علم میں سب سے زیادہ علم والا ہے.تبھی اس نے تکبر میں آکر حضرت آدم(ع) کو سجدہ کرنے سے انکار کر دیا.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 2 - "FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 2 Online Test Short Questions Preparation "

FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 2 Online Test Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

ابلیس نے سجدہ کرنے سے انکار کیوں کر دیا؟

  • Ans 1: ابلیس نے حضرت آدم(ع) کع سجدہ کرنے سے انکار کر دیا کیونکہ اس کو فخر تھا کہ وہ آگ سے بنا ہے اور حضرت آدم(ع) مٹی سے بنا ہے.مزید برآں اس کویہ بھی زعم تھا کہ وہ استاد ملائکہ رہا ہے.اس لئے وہ علم میں سب سے زیادہ علم والا ہے.تبھی اس نے تکبر میں آکر حضرت آدم(ع) کو سجدہ کرنے سے انکار کر دیا.
Submit

FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 2 Online Test Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

حضور(ص) کی یہود کے بارے میں کیا خواہش تھی؟

  • Ans 1: حضور(ص) کی یہ خواہش تھی کہ یہ لوگ ایمان لے آئیں تاکہ ان کو دیکھ کر دوسرے لوگ بھی ایمان لائیں،حضور(ص) کی مدلل اور خوبصورت تبلیغ کے باوجود وہ ایمان نہ لائے اور نہ ہی وہ ایمان لانے والے لگتے تھے،کیونکہ انکو ہزاروں سال پہلے کے اپنے تحرہف شدہ دین پر فخر تھا.جسے وہ اپنی خواہشات پر ڈھال چکے تھے.
Submit

FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 2 Online Test Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

حضور(ص) کی یہود کے بارے میں کیا خواہش تھی؟

  • Ans 1: حضور(ص) کی یہ خواہش تھی کہ یہ لوگ ایمان لے آئیں تاکہ ان کو دیکھ کر دوسرے لوگ بھی ایمان لائیں،حضور(ص) کی مدلل اور خوبصورت تبلیغ کے باوجود وہ ایمان نہ لائے اور نہ ہی وہ ایمان لانے والے لگتے تھے،کیونکہ انکو ہزاروں سال پہلے کے اپنے تحرہف شدہ دین پر فخر تھا.جسے وہ اپنی خواہشات پر ڈھال چکے تھے.
Submit

FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 2 Online Test Short Questions Preparation - Set 4

Question # 1

ترجمہ کریں."وَمِمًا رَزَقنٰھُمُ یُوُقِنُوُنُ."

  • Ans 1: ترجمہ : اور جو ان کو رزق دیا ہے ان میں سے خرچ کرتے ہیں.
Submit

FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 2 Online Test Short Questions Preparation - Set 5

Question # 1

عملی منافق سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: یہ وہ لوگ ہیں جو اعمال صالحہ کرنے میں سستی اور کاہلی کرتے ہیں اور گناہ کثرت سے کرتے ہیں ان کا درجہ اعتقادی منافق سے کم ہے.
Submit

FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 2 Online Test Short Questions Preparation - Set 6

Question # 1

یوم سبت کا قانون کیا تھا؟

  • Ans 1: بنی اسرائیل کے لئے ہفتے کا دن عبادت کے لئے مخصوص تھا اور کوئی دنیاوی کام کرنا ان کے لے گناہ تھا،لیکن بنی اسرائیل کے لوگ ایک دن پہلے مچھلیاں پکڑ کر گزار کر لیتے تھے اور اتوار کے دن مچھلیاں پکڑںے میں مصروف ہوجاتے تھے اور اسی طرح مختلف حیلوں بہانوں اور اپنی ذاتی چکر بازیوں سے اپنا کام شروع کر کے قانون کی خلاف ورزی کرتے تھے.
Submit

FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 2 Online Test Short Questions Preparation - Set 7

Question # 1

جادو کے بارے میں قرآن کریم میں کیا کہا گیا ہے؟

  • Ans 1: ترجمہ:"شیاطین نے کفر کیا جو تم لوگوں کو جادو سکھاتے تھے".
Submit

FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 2 Online Test Short Questions Preparation - Set 8

Question # 1

منافقین کی کتنی اقسام ہیں نیز اقسال کے نام بھی لکھیں.

  • Ans 1: منافقین کی دو اقسام ہیں. 1.اعتقادی منافق 2.عملی منافق
Submit

FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 2 Online Test Short Questions Preparation - Set 9

Question # 1

ایک آدمی کے قتل پر بنی اسرائیل کا کیا رویہ تھا؟

  • Ans 1: وہ لوگ آپس میں جھگڑنے لگے اور ایک دوسرے پر الزامات لگانے لگے اور اللہ تعالی اس کو(قاتل کے نام کو)ظاہر کرنا چاہتا تھا جو وہ چھپاتے تھے.
Submit

FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 2 Online Test Short Questions Preparation - Set 10

Question # 1

اہل کتاب سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: قرآنی اصطلاح میں یہ لفظ مومین اور مشرکین کا درمیانی درجہ رکھتا ہے.اس کا اطلاق یہودو نصاریٰ پر ہوتا ہے جو دراصل توحید و رسالت اور آخرت کلے قائل تھے اور آسمانی کتابوں پر بھی ایمان رکھتے تھے مگر قرآن اور صاحب قرآن کے منکر تھے.
Submit

12th Class Islamiat Elective Chapter 2 Test

Here you can prepare 12th Class Islamiat Elective Chapter 2 Test. Click the button for 12th Class Islamiat Elective Chapter 2 100% free full practice test.

Is this page helpful?