12th Class Education Urdu Medium Chapter 3 Online Short Question test with Answers

Online Short Questions For Chapter 3 "FA Part 2 Education Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation Online Test "

Try The Short Questions For FA Part 2 Education Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation Online Test

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Education - FA Part 2 Education Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation Online Test

Question # 1

قومی تعلیمی پالیسی 1979 سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: سابقہ حکومتوں کی طرح1977 میں جنرل ضیاءالحق نے حکومت سنبھالتے ہی تعلیمی حالات کا جائزہ لینے کے لئے ایک کانفرنس بلائی.وسیع پیمانے پر تعلیمی اصلاحات کے لئے تجاویز جمع کرنے کا اہتمام کیا گیا جن کی روشنی میں یہ پالیسی بنائی،وزیر تعلیم جناب محمد خان ہوتی نے 1979 مین ئی تعلیمی پالیسی شائع کروائی.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "FA Part 2 Education Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation Online Test "

FA Part 2 Education Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation Online Test - Set 1

Question # 1

قومی تعلیمی پالیسی 1979 سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: سابقہ حکومتوں کی طرح1977 میں جنرل ضیاءالحق نے حکومت سنبھالتے ہی تعلیمی حالات کا جائزہ لینے کے لئے ایک کانفرنس بلائی.وسیع پیمانے پر تعلیمی اصلاحات کے لئے تجاویز جمع کرنے کا اہتمام کیا گیا جن کی روشنی میں یہ پالیسی بنائی،وزیر تعلیم جناب محمد خان ہوتی نے 1979 مین ئی تعلیمی پالیسی شائع کروائی.
Submit

FA Part 2 Education Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation Online Test - Set 2

Question # 1

قومی تعلیمی کمیشن 1959 نے کیسا نظام امتحان ترتیب دیا؟

  • Ans 1: قومی تعلیمی کمیشن 1959 نے طلبہ میں محنت کی عادت پیدا کرنے اور رٹہ بازی کی سخت مخالفت کی ور نظام امتحانات ازسرنو ترتیب دیا،کمیشن نے سفارش کی کہ 25 فیصد نمبروں کے لئے داخلی امتحان لئے جائیں 75 فیصد نمبروں کا امتحان یونیورسٹی لے.دونوں طرح کے امتحانات میں الگ الگ کامیابی ضروری ہو.امتحان میں کامیابی کے لئے ہر مضمون میں 40 فیصد نمبر ضروری ہوں اور پاس ہونے کے لئے مجموعی طور پر 50 فیصد،سیکنڈ ڈویزن کے لئے 60 فیصد اور فرسٹ ڈویزن کے لئے 70 فیصد نمبروں پر دی جائے .
Submit

FA Part 2 Education Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation Online Test - Set 3

Question # 1

پاکستان میں آج تک تعلیمی مقاصد کا حصول ممکن کیوں نہیں ہو سکا؟

  • Ans 1: پاکستان میں تعلیمی پالیسیوں کا جائزہ لیتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ 1947ء سے اب تک جتنی بھی حکومتیں تبدیل ہوئیں سب نےاقتدار حاصل کرنے کے بعد تعلیمی پالیسی میں تبدیلی کو ضروری سمجھا جبکہ پالیسیوں کے مقاصد میں یکسانیت پائی جاتی ہے.تعلیمی پالیسی کے مقاصد کی پالیسی ہوتی ہے اور اسے حکومت بدلنے کے ساتھ تبدیل نہیں ہونا چاہیئے.تعلیمی مقاصد کے حصول کے لئے کئی منصوبہ بنائے گئے لیکن ان پر عمل درآمد نہ ہو سکا،اس لئے آج تک تعلیمی مقاصد کا حصول ممکن نہ ہوا.
Submit

3rd Chapter

12th Class Education Chapter 3 Test

Here you can prepare 12th Class Education Chapter 3 Test. Click the button for 12th Class Education Chapter 3 100% free full practice test.

Is this page helpful?