12th class Civics Chapter 4 Online Short Question test with Answers

Online Short Questions For Chapter 4 "FA Part 2 Civics Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test "

Try The Short Questions For FA Part 2 Civics Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Civics - FA Part 2 Civics Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test

Question # 1

ضلعی پولیس آفیسر کے فرائض بیان کریں.

  • Ans 1: ہر ضلع کا ایک اعلی پولیس آفیسر ایس پی کے رینک کا ہوتا ہے جسے ڈی پی اور کہا جاتا ہے. اگر ضلع کی آبادی زیادہ ہو تو ایس ایس پی ضلع کی پولیس کا انچارج ہوتا ہے. اس کے فرائں یہ ہیں.
  • Ans 2: 1- اپنے ضلع میں امن و امان قائم کرنا 2- اوپر سے آنے والی ہیدایات پر عمل درآمد کرانا 3- ضعلع کے اندر پولیس کی نگرانی اور اس کا جائزہ لینا. 4- ضلع میں پولیس فورس کی ضروریات کو پورا کرنا 5- اہم شخصیات کی حفاظت کرنا. 6- ضلع میں ٹریفک کنٹرول کرنا، ڈرگ کنٹرول کرنا. 7- ایس پی کی مدد کے لیے ایڈیشنل ایس پی، اے ایس پی یا ڈی ایس پی آفیسرز ہوتے ہیں. ہر ضلع کی تحصیل میں سب ڈویژنل آفیسر ہوتا ہے جو اپنے علاقے کے تھانوں کی نگرانی کرتا ہے. 8- جرائم کا سدبات اور روک تھام کرنا 9- صنعتی یونٹوں میں امن امان قائم رکھنا
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 4 "FA Part 2 Civics Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test "

FA Part 2 Civics Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test - Set 1

Question # 1

ضلعی پولیس آفیسر کے فرائض بیان کریں.

  • Ans 1: ہر ضلع کا ایک اعلی پولیس آفیسر ایس پی کے رینک کا ہوتا ہے جسے ڈی پی اور کہا جاتا ہے. اگر ضلع کی آبادی زیادہ ہو تو ایس ایس پی ضلع کی پولیس کا انچارج ہوتا ہے. اس کے فرائں یہ ہیں.
  • Ans 2: 1- اپنے ضلع میں امن و امان قائم کرنا 2- اوپر سے آنے والی ہیدایات پر عمل درآمد کرانا 3- ضعلع کے اندر پولیس کی نگرانی اور اس کا جائزہ لینا. 4- ضلع میں پولیس فورس کی ضروریات کو پورا کرنا 5- اہم شخصیات کی حفاظت کرنا. 6- ضلع میں ٹریفک کنٹرول کرنا، ڈرگ کنٹرول کرنا. 7- ایس پی کی مدد کے لیے ایڈیشنل ایس پی، اے ایس پی یا ڈی ایس پی آفیسرز ہوتے ہیں. ہر ضلع کی تحصیل میں سب ڈویژنل آفیسر ہوتا ہے جو اپنے علاقے کے تھانوں کی نگرانی کرتا ہے. 8- جرائم کا سدبات اور روک تھام کرنا 9- صنعتی یونٹوں میں امن امان قائم رکھنا
Submit

4th Chapter

12th Class Civics Chapter 4 Test

Here you can prepare 12th Class Civics Chapter 4 Test. Click the button for 12th Class Civics Chapter 4 100% free full practice test.