FA Part 1 Civics Chapter 2 Short Questions Preparation

FA Part 1 Civics Chapter 2 Preparation

Start Chapter 2 Test

Online Short Questions For Chapter 2 "FA Part 1 Civics English Medium Chapter 2 Short Question Preparations "

Try The Short Questions For FA Part 1 Civics English Medium Chapter 2 Short Question Preparations

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Civics - FA Part 1 Civics English Medium Chapter 2 Short Question Preparations

Question # 1

یک زوجگی خاندان سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: یک زوجگی خاندان میں صرف ایک مرد ایک ہی مرد سے شادی کر سکتا ہے.دور حاضر میں یہ نظام سب سے زیادہ مقبول ہے.اس نظام کے تحت والدین،بچوں کی تعلیم و تربیت،بہترین طریقے سے کرتے ہیں،بعض ممالک میں مرد قانونی طور پر صرف ایک شادی کرنے کے پا بند ہیں اور پہلی بیوی کی موجودگی میں وہ دوسری شادی نہیں کرسکتا.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 2 "FA Part 1 Civics English Medium Chapter 2 Short Question Preparations "

FA Part 1 Civics English Medium Chapter 2 Short Question Preparations - Set 1

Question # 1

یک زوجگی خاندان سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: یک زوجگی خاندان میں صرف ایک مرد ایک ہی مرد سے شادی کر سکتا ہے.دور حاضر میں یہ نظام سب سے زیادہ مقبول ہے.اس نظام کے تحت والدین،بچوں کی تعلیم و تربیت،بہترین طریقے سے کرتے ہیں،بعض ممالک میں مرد قانونی طور پر صرف ایک شادی کرنے کے پا بند ہیں اور پہلی بیوی کی موجودگی میں وہ دوسری شادی نہیں کرسکتا.
Submit

FA Part 1 Civics English Medium Chapter 2 Short Question Preparations - Set 2

Question # 1

خاندان کی کونسی چھ اقسام ہیں؟

  • Ans 1: خاندان کی درج ذیل اقسام ہیں، 1.پدرسری خاندان 2.مادسری خاندان 3.مشترکہ خاندان 4.علیحدہ خاندان 5.یک زوجگی خاندان 6.کثیر زوجگی
Submit

FA Part 1 Civics English Medium Chapter 2 Short Question Preparations - Set 3

Question # 1

شہری کمیونٹی سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: شہری کمیونٹی بہت بڑی ہوتی ہے.شہری کمیونٹی میں لوگ ایک دوسرے سے زیادہ واقف نہیں ہوتے.سہولیات کی فراوانی ہوتی ہے،لوگ زیادہ تر تعلیم یافتہ ہوتے ہیں،مگر لوگوں میں اخلاص و محبت کی کمی ہوتی ہے.
Submit

2nd Chapter

FA Part 1 Civics Chapter 2 Short Questions Preparation

Is this page helpful?